ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے 

ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے پاکستان ٹیلی وژن نیشنل کا بھلا ہو جو گاہے گاہے کچھ پرانے ڈرامہ سیریلز یا شوز یادش بخیر(ری پیٹ ٹیلی کاسٹ) کے طور پردکھا دیتا ہے اس طرح نہ صرف بیتا ہوا وہ دور یاد آتا ہے بلکہ بچھڑے ہوئے کچھ مہربان چہرے بھی آنکھوں میں […]

  ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے  Read Post »

خراب اب اتنی بھی آب و ہوا نہ رکھی جائے 

خراب اب اتنی بھی آب و ہوا نہ رکھی جائے موسموں کی اپنی ترتیب ہوتی ہے اسی کے مطابق ان کے آنے جانے اور بدلنے کے اوقات ہوتے ہیں موسمیات کے ماہرین بھی بس اس قدر ہی جاننے لگے ہیں کہ کب کس وقت اور کتنی دیر کے لئے موسم کے عمومی رویے میں تبدیلی

خراب اب اتنی بھی آب و ہوا نہ رکھی جائے  Read Post »

 لذت زندگی ، مبارک باد

لذت زندگی ، مبارک باد غالب نے کہا تھا کہکلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے اور غالب یہ کہتے ہوئے اس لئے حق بجانب تھے کہ وہ کلکتہ سے ہو آئے تھے،سوچتا ہوں کہ میں تو ’غرناطہ‘ کبھی نہیں گیا، توپھر عارف افضال عثمانی کی

 لذت زندگی ، مبارک باد Read Post »

 پشاور کے اس

پشاور کے اس اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا ، کیا کرے   بہت دنوں کے بعدگزشتہ کل ریڈیو پاکستان پشاور ایک مشاعرہ کے لئے جانا ہوا توکتنے ہی مہربان چہرے آنکھوں میں دھواں بھرنے لگے،نصف صدی پیشتر جب میں اس ادارے میں پہلی بار گیا تھا تو اس وقت سٹیشن ڈائریکٹرمعروف براڈ کاسٹر

 پشاور کے اس Read Post »

 پھر ایک روز خود اسے بے نور کردیا

پھر ایک روز خود اسے بے نور کردیا وہ جو کچھ دن پہلے تک کہا جا رہا تھا کہ اب کے جاڑے کی رت میں وہ دم خم نہیں جو کبھی ہوا کرتا تھا مگر اب لگتا ہے اُسی بات کو جاڑے نے اپنے لئے ایک چیلنج سمجھ لیا اور اپنی صبحوں اور شاموں کوایسا

 پھر ایک روز خود اسے بے نور کردیا Read Post »

 جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے ، وہ لوگ

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے ، وہ لوگ جاڑے کی رت اس وقت پورے جوبن پر ہے تاہم پشاور میں ایک چھینٹا پڑنے کے بعد خنکی میں وہ کاٹ نہیں رہی ہے جتنی اس موسم میں ہوا کرتی تھی اور یہ اس لحاظ سے ایک نیک فال ہے کیونکہ پشاور میں

 جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے ، وہ لوگ Read Post »

  ہم بھی سادہ ہیں ا±سی چال میں آ جاتے ہیں

ہم بھی سادہ ہیں ا±سی چال میں آ جاتے ہیں یادش بخیر یہ ستر کی دہائی کے اوائل کی بات ہے میں ان دنوں نظامت تعلیمات سے جڑے ہوئے دو دوستوں محمد یعقوب مرحوم اور محمد یوسف عاصی کے ہمراہ سول ڈیفنس اکیڈیمی لاہور میںہونے والے فائر آفیسر کورس کے لئے لاہور جا رہا تھا

  ہم بھی سادہ ہیں ا±سی چال میں آ جاتے ہیں Read Post »

 اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے گزشتہ کل ایک دوست نے مولانا عبد الماجد دریابادی کی ایک دلچسپ تحریر بھیجی، اس میں انھوں نے اپنے زمانے کے ڈاکٹرز کے حوالے سے لکھا ہے کہ ٓج کل سب سے اچھا اور قابل ڈاکٹر اسے نہیں سمجھا جاتا جو اپنے فن کا ماہر ہو بلکہ اس

 اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے Read Post »

 ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں کہتے ہیں کہ دنیا بھر میں روزانہ آپریٹ ہونے والی کم و بیش چوالیس ہزار فلائیٹس سے لگ بھگ تین کروڑ مسافر سفر کرتے ہیں ، اور پھر ڈینور کا انٹر نیشنل ائیر پورٹ تو امریکا کے چند ایک بڑے ائیر پورٹ میں گنا جاتا ہے،ہمہ وقت کئی

 ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں Read Post »

Scroll to Top