راہ تکتی رہ گئیںپگڈنڈیاںبارش کی شام

راہ تکتی رہ گئیںپگڈنڈیاںبارش کی شام ان دنوں بس وہی چند لمحے نسبتاََ خوشگوار ہوتے ہیں جب آپ فجر کے آس پاس کھڑکی میں کھڑے ہوتے ہیں اور صبح کی لطیف ہوا میں شامل ہلکی سی خنکی آپ کے دل کی کلی اگر نہیںبھی کھلاتی تو چہرے کے تناو¿ میں بڑی حد تک کمی آ […]

 راہ تکتی رہ گئیںپگڈنڈیاںبارش کی شام Read Post »

کہ حرکت تیزترہے اورسفرآہستہ آہستہ

کہ حرکت تیزترہے اورسفرآہستہ آہستہ اور اب کے تو کچھ ایسے شب و روز میں عید قرباں کی آمد آمدہے کہ چاروں‘جبری اور رضاکارانہ نظر بندی کا موسم چھایا ہوا ہے،محض چھ سات دن ہی باقی ہیں مگر وہ جو گلیوں میں دو دو ہفتے پہلے سر شام اور رات دیر تک بچے بالے بڑی

کہ حرکت تیزترہے اورسفرآہستہ آہستہ Read Post »

رات کی شفٹ چلاکرمجھ کوخوابوں سے محروم کیا

رات کی شفٹ چلاکرمجھ کوخوابوں سے محروم کیا اوراب تو رات کو جلدی سونا ایک خواب ہی بن کر رہ گیا ہے ،روزمرہ کی مصروفیات نے دن اور رات کا فرق ختم کر ڈالا ہے،کبھی سر شام پرندوں کی طرح یار لوگ گھروں کی طرف چل پڑتے تھے، اب تو بہت سے بے فکرے شام

رات کی شفٹ چلاکرمجھ کوخوابوں سے محروم کیا Read Post »

بس اس سبب سے کہ تجھ پربہت بھروسہ تھا

بس اس سبب سے کہ تجھ پربہت بھروسہ تھا میرے ساتھ ایسا شا ید پہلی بار ہوا ہے کہ میزبان سے پہلے پہنچ گیا ہوں ،میںنے ابتسام سے کہا تو وہ کہنے لگا کہ چلئے ہم ان کے پہنچنے تک کچھ تصویریں بنا لیتے ہیں،لمبے گھنے درختوں اور سبز و شاداب گھاس کے قطعات سے

بس اس سبب سے کہ تجھ پربہت بھروسہ تھا Read Post »

  کس کویاںپرواہے کسوکی‘ٹھہروآﺅ‘جاﺅتم

کس کویاںپرواہے کسوکی‘ٹھہروآﺅ‘جاﺅتم اور اب رفتہ رفتہ سوشل میڈیا سے وہ سارے شوخ تبصرے ‘ مزاحیہ ویڈیوز اور چٹکلے فیڈ آو¿ٹ ہو رہے ہیں جو یار لوگ کوروناکے حوالے سے ایک تواتر کےساتھ لگا رہے تھے‘شاید اب ان کو اندازہ ہونے لگا ہے کہ اس وبا کے بارے میں جو اندازے لگائے گئے تھے وہ

  کس کویاںپرواہے کسوکی‘ٹھہروآﺅ‘جاﺅتم Read Post »

اس زندگی کرنے کو کہاںسے جگرآوے

اس زندگی کرنے کو کہاںسے جگرآوے بے کیفی اور بے چینی کا ایک ختم نہ ہونےوالا موسم اپنے قدم مضبوط کرتا ہوا آ گے بڑھ رہا ہے‘یکسر ایک نیا تجربہ ہے جو طول پکڑتا جارہا ہے نا معلوم کا خوف تو انسانی زندگی کےساتھ ازل سے جڑا ہوا ہے کہ کب کس گھڑی نہ جانے

اس زندگی کرنے کو کہاںسے جگرآوے Read Post »

Scroll to Top