تتلیاں اڑتی ہیں اور ا ن کے پکڑنے والے

تتلیاں اڑتی ہیں اور ا ن کے پکڑنے والے ان دنوں روزمرہ کی گفتگو میں جو لفظ کل تک بہت زیادہ استعمال ہوتے تھے اب ان الفاظ کے متبادل کچھ نئے الفاظ غیر محسوس طریقے سے ہماری بول چال کا حصہ بن گئے ہیں، ظاہر ہے اب ہم بیک وقت کئی زبانوں کی زد میں […]

  تتلیاں اڑتی ہیں اور ا ن کے پکڑنے والے Read Post »

حفیظ مرگ بھی ہے آزمائش ِ احباب

حفیظ مرگ بھی ہے آزمائش ِ احباب تھوڑے ہی دنوں میں ایسی بہت سی دکھ بھری خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہیںجو بہت تکلیف دہ تھیں ایک کہاوت ہے کہ ” بری خبریں جھوٹ نہیں ہوا کرتیں “ مگر ہم اب ماضی کی ان کہاوتوں سے ایک مختلف زمانے میں سانس لے رہے ہیں،

حفیظ مرگ بھی ہے آزمائش ِ احباب Read Post »

بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سب

بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سب اب اس میں کو ئی دوسری رائے تو ہے نہیں کہ کوئی بھی سچا لکھاری اشیا کو جس طرح دیکھتا،پرکھتا اور پھر ان کے بارے میں لکھتا ہے اس کا ادراک بہت کم لو گوں کو اس کے زمانے میں ہو تا ہے البتہ بعد کے

بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سب Read Post »

امیر شہر کی ا پنی ضرورتیں تھیں بہت

امیر شہر کی ا پنی ضرورتیں تھیں بہت  وبا کے موسم میں زندگی برتنے میں اورزندگی کے برتاو¿ میں بہت بدلاو¿ آ جاتا ہے اور آ جانا چاہئے،مگر یہ بھی سچ ہے کہ بہت کم اس موسم کو سنجیدہ لیا جاتا ہے، گزشتہ موسم بہار میں جب وبا کے موسم کی چاپ سنائی دینے لگی

امیر شہر کی ا پنی ضرورتیں تھیں بہت Read Post »

ہزاروں سال سفر کر کے پھر وہیں پہنچے

ہزاروں سال سفر کر کے پھر وہیں پہنچے لیجئے ایک بار پھر گھروں سے باہر کی سرگرمیوں کے اوقات محدود کر دئیے گئے ہیں پارکس چھے بجے تک اور بازار دس بجے تک بند کرنے کے احکام جاری ہو گئے ہیں ‘ایک زمانے تھا جب قصبوں میں سر ِ شام اور شہروں میں عشا کے

ہزاروں سال سفر کر کے پھر وہیں پہنچے Read Post »

کچھ ذ ہن کے پردے میں چھپا لیتا ہے فنکار

کچھ ذ ہن کے پردے میں چھپا لیتا ہے فنکار جب چھوٹی سکرین پر پاکستان ٹیلی ویژن کا بلا شرکت غیرے راج تھا تو مختلف پروگراموں اور خصوصاََ ڈراموں میں چھوٹا سا کردار کرنے والے بھی دیکھنے والوں میں مقبول ہو جاتے تھے، اس لئے بہت سے احباب کی خواہش اور کوشش ہوتی کہ کسی

کچھ ذ ہن کے پردے میں چھپا لیتا ہے فنکار Read Post »

 یہ اور بات ، تیقّن سے بات کرتا ہوں

یہ اور بات ، تیقّن سے بات کرتا ہوں چاروں اور اب شور بہت بڑھتا چلا جا رہا ہے،ہر شخص اپنے اپنے مفادات کے کھونٹے سے بندھا ہوا دائرے میں گھوم رہا ہے مگراس محدود دائرے سے نکلنے کی کبھی کوشش نہیں کرتا۔ اس لئے خود پسندی اور نر گسیت کا خوگر ہو جاتا ہے۔

 یہ اور بات ، تیقّن سے بات کرتا ہوں Read Post »

  اس محفل میں ہے کوئی ہم سا

اس محفل میں ہے کوئی ہم سا اکتوبر دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے جو دیسی مہینوں کے حساب سے یہ گلابی سردی کے مہینے کاتک کا آ غاز ہے، ساون بھادوں کے بھیگے بھیگے معتدل موسم کے بعد اسوج کا مہینہ قدرے گرم ہو تا ہے جس کی ایک وجہ یہ بھی ہو

  اس محفل میں ہے کوئی ہم سا Read Post »

 وہی اک غم جسے ہرروزیہ دل کھینچتاہے

وہی اک غم جسے ہرروزیہ دل کھینچتاہے صبح سویرے مسجد سے فجر پڑھ کر اورتلاوت کر کے جب ہم گھروں کو لوٹتے تو گلی کے کم و بیش ہر گھر سے تلاوت ِ قرآنِ عظیم الشان کی آوازیں آ رہی ہوتیں، ایک دو گھر تو ایسے تھے کہ قدم خود بخود سست پڑجاتے، میں ان

 وہی اک غم جسے ہرروزیہ دل کھینچتاہے Read Post »

Scroll to Top