چلے تھے یار بڑے زعم میں ہوا کی طرح

چلے تھے یار بڑے زعم میں ہوا کی طرح  اور پھر سوشل میڈیا پر کچھ دن اس مہم نے خوب زور پکڑا کہ پھل بہت مہنگے ہو گئے ہیں اس لئے آئیے پھل خریدنے کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور شنید ہے کہ پھر پھل واقعی قدرے سستے ہو گئے تھے، معلوم نہیں کہ پھل کے […]

 چلے تھے یار بڑے زعم میں ہوا کی طرح Read Post »

کہ بولتے تو سبھی ہیں کمال کم کم ہے 

کہ بولتے تو سبھی ہیں کمال کم کم ہے ن دنوں ہمارے چاروں اور ایک عجیب سا سلسلہ روز و شب چل رہا ہے کہ ہر طرف سے ایک یورش اور یلغار کا سا سماں نظر آ رہا ہے، عدم برداشت کا جو چلن اب دیکھنے کو مل رہا ہے شاید ہی کبھی ایسا رہا

کہ بولتے تو سبھی ہیں کمال کم کم ہے  Read Post »

 دردِدل کے واسطے پیدا کیا انسان کو 

دردِدل کے واسطے پیدا کیا انسان کو کم و بیش نصف صدی پہلے خون کا ایک خوفناک مرض تھیلیسیمیاتیزی سے معصوم بچوں کو اپنی لپیٹ میں لینے لگا تھا  انہی دنوں کراچی کی ایک بچی فاطمہ بھی خون کے ایسے ہی ایک مرض کا شکار ہو کر زندگی ہار بیٹھی تھی۔ اس بچی کے والد

 دردِدل کے واسطے پیدا کیا انسان کو  Read Post »

 آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی

آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی اور تازہ خبر چین سے یہ آئی ہے کہ سب سے لمبی گردن والا سبزہ خورسوروپوڈس ڈائنو سار دریافت ہوا ہے ڈائنو سار تو ہوتے ہی لمبی گردن والے ہیں لیکن نئے دریافت ہونے والے اس ڈائنو سار کی گردن بچوں کی سکول بس سے بھی دس

 آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی Read Post »

  جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ پھاگن اور چیت کی رت میں ہونےوالی بارشوں کے بارے میں اگر ایک طرف پشتو روزمرہ کے مطابق ہم بچپن سے یہی سنتے آئے ہیں کہ بسا اوقات ان بارشوں کا دورانیہ اتنا کم ہوتا ہے کہ گائے کا ایک سینگ بھیگا اور دوسرا

  جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ Read Post »

 حق اچھا پر اس کے لئے کوئی اور مرے تو ا ور اچھا 

حق اچھا پر اس کے لئے کوئی اور مرے تو ا ور اچھا  دیکھتے ہی دیکھتے زمانہ اور اس کے اطوار کیسے بدل گئے کبھی جن اقدار پر ہم فخر کیا کرتے تھے جن کی بنا پر خود کو دوسروں سے ممتاز سمجھتے تھے اب انہی اقدار کوہم نے بالائے طاق رکھ دیا ہے، اگلے

 حق اچھا پر اس کے لئے کوئی اور مرے تو ا ور اچھا  Read Post »

  میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے 

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے ایک زمانے تھا کہ پرانے شہروں میں ایک تواتر کے ساتھ روایتی میلے لگا کرتے تھے، مگر پھر زمانے کا چلن بدلا اور سال میں ایک دو بار لگنے والے میلہ کی وہ گہما گہمی اور میلے میں بطور خاص ملنے والے سارے روایتی کھانے معمول کی سرگرمی

  میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے  Read Post »

 نظر کسی کی نہیں ہے مرے خسارے پر

نظر کسی کی نہیں ہے مرے خسارے پر ان دنوں ماگھ کا مہینہ چل رہا ہے جو سخت سردی اور دھند کا موسم کہلاتا ہے، صبح دیر تک سورج کے آگے دھند نے کبھی مہین اور کبھی گہری چادر تان رکھی ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو بہت دن چڑھے تک یہ منظر رک سا

 نظر کسی کی نہیں ہے مرے خسارے پر Read Post »

 اذیت‘مصیبت‘ ملامت‘بلائیں 

اذیت‘مصیبت‘ ملامت‘بلائیں سیاسی محاذپرگہما گہمی بڑھتی جاتی ہے، صاحبان اقتدار کے لئے تو یہ دن مشکل ہیں کہ ایک طرف ان سے معیشت نہیں سنبھل رہی تو دوسری طرف امیدواران ِاقتدار کے نت نئے محاذ وں پر پے بہ پے وار بھی ان کے تناؤ میں اضافہ کر رہے ہیں، پھر بھی کوئی ایسی کشش

 اذیت‘مصیبت‘ ملامت‘بلائیں  Read Post »

Scroll to Top