دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تما شا نہ ہوا

دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تما شا نہ ہوا ہمارے ہاں انتخابات کے موسم میں جو ایک گہما گہمی بلکہ ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آتی ہے وہ نہ صرف انتخابات کے دن تک جاری رہتی ہے بلکہ کچھ حلقوں میں تو آنے والے انتخابات کے موسم تک جاری رہتی ہے جو جیتنے اور ہارنے […]

دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تما شا نہ ہوا Read Post »

 یوں تو ہمارے شہر میں اکثر میلا لگا نگاروں کا 

یوں تو ہمارے شہر میں اکثر میلا لگا نگاروں کا  کہہ نہیں سکتا کہ زندگی کچھ زیادہ مصروف ہو گئی ہے یا پھر یار لوگوں کی ترجیحا ت بدل گئی ہیں لیکن سچ یہی ہے کہ اب مل بیٹھنے کے لئے کم کم ہی کسی کے پاس وقت بچا ہے اور تو اور اب تہوار

 یوں تو ہمارے شہر میں اکثر میلا لگا نگاروں کا  Read Post »

 اندھیرا پھیلتے ہی ہر طرف سے ڈر نکل آئے

اندھیرا پھیلتے ہی ہر طرف سے ڈر نکل آئے جب سے کمپیوٹر کا چلن عام ہوا ہے تو بہت کچھ انٹر نیٹ پر پڑھنے کو مل جاتا ہے میری نسل کے لوگوں نے اگر چہ کتاب سے دوستی ہی نہیں عشق بھی کیا ہے تاہم ”ای بکس“ سے استفادہ کرنے میں بھی کبھی کوئی جھجھک

 اندھیرا پھیلتے ہی ہر طرف سے ڈر نکل آئے Read Post »

 جانے بوجھے چپ رہتی ہے شب کے موڑ پہ کومل شام

جانے بوجھے چپ رہتی ہے شب کے موڑ پہ کومل شام جب بھی میں جواں سال طلبہ کی مثبت سرگرمیوں کو دیکھتا ہوں تو بہت خوشی اور اطمینان ہوتا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب اضطراب،بے چینی ،ابتری اور کسمپرسی نے چہروںکے تناو¿ میں شدت پیدا کر دی ہے، ہر شخص کی سوچ اس

 جانے بوجھے چپ رہتی ہے شب کے موڑ پہ کومل شام Read Post »

اس دیس میں ہم تنہا بھی نہیں 

اس دیس میں ہم تنہا بھی نہیں   مجھے کچھ دن پہلے تک جن دو بڑی شخصیات کے برقی مراسلے مسلسل ملتے رہے ہیں ان میں سے ایک تو معروف شاعر، نقاد اور ایک بہت ہی باخبر عالم ستیہ پال آنند ہیں اور دوسرے حیران کن کہانی کار، معجز نگار کالم نگار، شاعر اور یاروں

اس دیس میں ہم تنہا بھی نہیں  Read Post »

سو معتبر ہوئے موسم گواہی سے جس کی

سو معتبر ہوئے موسم گواہی سے جس کی لکھنا اپنے عہد کی گواہی دینے کی طرح ہے،جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا‘ اس بیانیہ کو ایک وکیل سے بہتر کون جان سکتا ہے اور وکیل بھی ایسا جسے بولنے کے ساتھ ساتھ قدرت نے لکھنے کی صلاحیت بھی

سو معتبر ہوئے موسم گواہی سے جس کی Read Post »

 آج سوچا تو آنسو بھر آئے

آج سوچا تو آنسو بھر آئے کچھ دن پہلے تک سیاسی محاذ پرجو ایک گہما گہمی اور جوش و خروش سا نظر آ رہا تھا اس میں کسی حد تک ٹھہراو ئسا آ تا ہوامحسوس ہو رہا ہے،خاموشی کو بھی اگرچہ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ قرار دیا جاتا ہے لیکن وہ خاموشی بہت

 آج سوچا تو آنسو بھر آئے Read Post »

 و اقعہ شہر میں کل تو کوئی ایسا نہ ہوا

و اقعہ شہر میں کل تو کوئی ایسا نہ ہوا  برقی ذرائع ابلاغ میں اب زیادہ شوزلائیو ہی ہوتے ہیں لیکن ایک زمانہ تھا جب خبروں اور کچھ خاص حالات ِ حاضرہ کے شوز کے علاوہ ریڈیو پر بیشتر پروگرامز اور شوز پہلے ریکارڈ ہوتے تھے بعد میں اپنے شیڈول کے مطابق نشر کئے جاتے

 و اقعہ شہر میں کل تو کوئی ایسا نہ ہوا Read Post »

 محبت موسموں اور وقت کی ترتیب سے آزاد ہوتی ہے

محبت موسموں اور وقت کی ترتیب سے آزاد ہوتی ہے موسم کے مزاج میں بہت حد تک تبدیلی آ چکی ہے اور گزشتہ کل کی بہت سی کہاوتیں اور ضرب المثال اب موسم کا ساتھ دینے سے ہچکچاتی ہیں، مجھے یاد ہے کہ بچپن میں چیت (بہار) کی بارش کے بارے میں بزرگوں سے سنتے

 محبت موسموں اور وقت کی ترتیب سے آزاد ہوتی ہے Read Post »

Scroll to Top