ہو سبز پہاڑوں کا سفر، برف گری ہو اور شام ِ مری ہو

بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں دسمبر اپنا آدھا سفر طے کر چکا ہے یہ زمستان کے جوبن کے دن ہیں شام کو خنکی بڑھ جاتی ہے اور یار لوگ سر شام ہی گھروں کو لوٹ جاتے ہیں لیکن حرف و لفظ سے جڑے ہوئے دوست جلد چھا جانے والی شام […]

ہو سبز پہاڑوں کا سفر، برف گری ہو اور شام ِ مری ہو Read Post »

لے کو مد ّھم نہ کرو رقص کرو

لے کو مد ّھم نہ کرو رقص کرو پشاور میں ادبی و ثقافتی سرگرمیوں سے لیکر سیاسی سرگرمیوں کیلئے ایک ہی بڑا ہال نشتر ہال ہے، اس ہال نے بھی گزرتے وقت کے ساتھ دھوپ چھاؤں کے بہت سے کھیل دیکھے ہیں، اباسین آرٹس کونسل پشاور کے اوپن ائیر ہال کی حالت زار نے ارباب

لے کو مد ّھم نہ کرو رقص کرو Read Post »

کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو

کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو اور دو دن میں کاتک کی جگہ ماگھ کی رت چھا جائے گی‘کاتک‘ خزاں کی رت کا مہینہ ہے لیکن خزاں ماگھ تک پھیلتی چلی جاتی ہے‘ان مہینوں میں امریکہ کے بہت سے پہاڑی علاقوں سے لیکر ہمالیہ کے پہاڑوں تک کے درختوں کے پتوں کی

کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو Read Post »

موج ِ ساحل سے ملو‘ مہ ِ کامل سے مل

جو میرا دوست ہے مجھ سے بڑا ہے ”آج صبح گاؤں آیا تھا اب شام ہے اورمیں واپس اسلام آباد جارہا ہوں اس وقت موٹر وے پر ہوں جب کہ مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے سے ابھرتا ہوا چودہویں کے چاند کو بھی ساتھ ساتھ جاتے دیکھ کرمجھے شبیر ؔشباب کا شعر بھی یا دآیا

موج ِ ساحل سے ملو‘ مہ ِ کامل سے مل Read Post »

 پھول، گل،شمس و قمر سارے ہی تھے 

جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو لپیٹ کے مجھے دوران پرواز نیند نہیں آتی کئی بار دوران پرواز ہی عشاء کی نمازبھی پڑھی اور فجر کی نماز کی ادائیگی بھی کی۔ جہاز میں یہاں وہاں مسافروں کو سوتے دیکھ کر رشک آتا ہے، جوانی کی نیند کی طرح کی بے فکری سے گھنٹوں سوئے رہتے

 پھول، گل،شمس و قمر سارے ہی تھے  Read Post »

 جو میرا دوست ہے مجھ سے بڑا ہے

ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے  برطانیہ میں شہروں کے درمیان فاصلے بہت کم ہیں، اور اگر آپ انگلینڈ میں ہیں اور برمنگھم میں رہتے ہیں تو یہاں سے کئی ایک چھوٹے بڑے شہروں تک فاصلہ دو سے تین،ساڑھے تین گھنٹے تک کا ہے، ان میں لندن،مانچسٹر،بریڈ فورڈ، لوٹن ا ور شیفیلڈ بھی

 جو میرا دوست ہے مجھ سے بڑا ہے Read Post »

 کچھ دل نے کہا، کچھ بھی نہیں۔۔۔

کچھ دل نے کہا، کچھ بھی نہیں۔۔۔  اْس دن مشی گن کی جادوئی جھیل نے بہت بولنے والے کچھ شعرا کو اپنی خوابیدہ خوابیدہ انگڑائیوں سے چپ کرا دیاتھا‘موسم خوشگوار تھا اورہوا بھی بہت دھیرے سے چل رہی تھی اس لئے لہریں بہت ہموار اور شائستگی کے ساتھ کناروں کو چھو کر لوٹ رہی تھیں‘

 کچھ دل نے کہا، کچھ بھی نہیں۔۔۔ Read Post »

ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے

ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے مجھے قاہرہ سے اردو کی ایک بہت عمدہ شاعرہ ڈاکٹر ولا جمال العسیلی کا برقی پیغام ملا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آپ سے ملاقات ہورہی ہے میں نے کہا مگر میں تو قاہرہ نہیں آرہا ہوں۔ہنس کر کہنے لگی تو میں لندن آ جاتی

ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے Read Post »

 شام ہوتی ہے تو ہر چیز لہوروتی ہے

شام ہوتی ہے تو ہر چیز لہوروتی ہے چاروں طرف سے بحر اوقیانوس میں گھرے ہوئے برطانیہ کے سارے جزائر خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں‘ اور جن چار ملکوں کے سیاسی اتحادسے مل کر یونائیٹڈ کنگڈم(یو کے) بنتا ہے اس میں شمالی آئر لینڈ‘سکاٹ لینڈ‘ویلز اور انگلینڈ شامل ہیں مجھے اس بار سکاٹ لینڈ

 شام ہوتی ہے تو ہر چیز لہوروتی ہے Read Post »

Scroll to Top