پہلے اس نے کیا کہا پھر کیا کہا، پھر کیا کہا
پہلے اس نے کیا کہا پھر کیا کہا، پھر کیا کہا یادش بخیر پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنے سنہرے دنوں میں بہت یادگار ڈرامے پیش کئے ہوئے ہیں جس کی باز گشت پڑوس کے شوبز کے حلقوں سے بھی سنائی دیتی رہی ہے، ان میں ایک مقبول ڈرامہ سیریز میں ایسی کہانیاں پیش کی جاتی…