2023

Articles 2023

0
 جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے ، وہ لوگ
0

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے ، وہ لوگ جاڑے کی رت اس وقت پورے جوبن پر ہے تاہم پشاور میں ایک چھینٹا پڑنے کے بعد خنکی میں وہ کاٹ نہیں رہی ہے ...

0
  ہم بھی سادہ ہیں ا±سی چال میں آ جاتے ہیں
0

ہم بھی سادہ ہیں ا±سی چال میں آ جاتے ہیں یادش بخیر یہ ستر کی دہائی کے اوائل کی بات ہے میں ان دنوں نظامت تعلیمات سے جڑے ہوئے دو دوستوں محمد ...

0
 اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
0

اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے گزشتہ کل ایک دوست نے مولانا عبد الماجد دریابادی کی ایک دلچسپ تحریر بھیجی، اس میں انھوں نے اپنے زمانے کے ...

0
 ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
0

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں کہتے ہیں کہ دنیا بھر میں روزانہ آپریٹ ہونے والی کم و بیش چوالیس ہزار فلائیٹس سے لگ بھگ تین کروڑ مسافر سفر کرتے ...

0
 ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
0

ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں اور اب تو ’ جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کرنے والے بچے چالاک ‘ سے زیادہ ذہین گردانے جاتے ہیں وقت ...

0
  اب تو ہر شخص نے چہرے پہ لہو پہنا ہے
0

اب تو ہر شخص نے چہرے پہ لہو پہنا ہے بہت دنوں کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن پشاور مرکز جانا ہوا تو اس مرکز میں بیتا ہوا سارا زمانہ جیسے آنکھوں کے ...

0
 دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار
0

دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار ڈینور ائر پورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد سے لے کر اب تک مجھے لیپ ٹاپ کھولنے کا موقع نہیں ملا، یہی خود سے طے کیا تھا ...

0
 نکل گیا ہے یہ چپ چاپ داستان سے کون
0

نکل گیا ہے یہ چپ چاپ داستان سے کون اب کے پشاور سے مجھے نکلے ہوئے کم و بیش چھے ماہ ہونے کو آئے ہیں اس لئے بہت سے دوستوں کی طرف سے مسلسل پیار ...

0
 اب میں ہوں او ر ماتم ِ یک شہر ِ آرزو
0

اب میں ہوں او ر ماتم ِ یک شہر ِ آرزو وقت مٹھی میں پکڑی ریت کی طرح لمحہ لمحہ گزرتا جارہا ہے اور ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے دن اور رات ایک دوسرے کا ...

0
 عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
0

عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو پشاور صدر کی شام کبھی بہت بھیدوں بھری ہوا کرتی تھی لگتا تھا کہ پورا پشاور ہی صدر کے بازاروں ،شاہراو¿ں اور ...

0
اس کا نقشہ ایک بے ترتیب افسانے کا تھا
0

اس کا نقشہ ایک بے ترتیب افسانے کا تھا یہ کاتک کا مہینہ ہے جو گلابی جاڑے کا آ غاز ہو تا ہے اب کے گرمی کا موسم دیر تک رکا رہا لیکن اب موسم معتدل ...

0
 اِدھر ا±دھر سے کئی آ رہی ہیں آوازیں
0

اِدھر ا±دھر سے کئی آ رہی ہیں آوازیں عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں بدلاو¿ پر گزشتہ کچھ برسوں سے بہت بات ہو رہی ہے، لیکن اس کے لئے کوئی ...

پروفیسر ناصر علی سید
Logo