اس زندگی کرنے کو کہاںسے جگرآوے
Byadmin

بس اس سبب سے کہ تجھ پربہت بھروسہ تھا میرے ساتھ ایسا شا ید پہلی بار ہوا ہے کہ میزبان سے پہلے پہنچ گیا ہوں ،میںنے ابتسام سے کہا تو وہ کہنے لگا کہ چلئے ہم ان کے پہنچنے تک کچھ تصویریں بنا لیتے ہیں،لمبے گھنے درختوں اور سبز و شاداب گھاس کے قطعات سے…
یہ اور بات ، تیقّن سے بات کرتا ہوں چاروں اور اب شور بہت بڑھتا چلا جا رہا ہے،ہر شخص اپنے اپنے مفادات کے کھونٹے سے بندھا ہوا دائرے میں گھوم رہا ہے مگراس محدود دائرے سے نکلنے کی کبھی کوشش نہیں کرتا۔ اس لئے خود پسندی اور نر گسیت کا خوگر ہو جاتا ہے۔…
کہ حرکت تیزترہے اورسفرآہستہ آہستہ اور اب کے تو کچھ ایسے شب و روز میں عید قرباں کی آمد آمدہے کہ چاروں‘جبری اور رضاکارانہ نظر بندی کا موسم چھایا ہوا ہے،محض چھ سات دن ہی باقی ہیں مگر وہ جو گلیوں میں دو دو ہفتے پہلے سر شام اور رات دیر تک بچے بالے بڑی…
ہزاروں سال سفر کر کے پھر وہیں پہنچے لیجئے ایک بار پھر گھروں سے باہر کی سرگرمیوں کے اوقات محدود کر دئیے گئے ہیں پارکس چھے بجے تک اور بازار دس بجے تک بند کرنے کے احکام جاری ہو گئے ہیں ‘ایک زمانے تھا جب قصبوں میں سر ِ شام اور شہروں میں عشا کے…
کچھ ذ ہن کے پردے میں چھپا لیتا ہے فنکار جب چھوٹی سکرین پر پاکستان ٹیلی ویژن کا بلا شرکت غیرے راج تھا تو مختلف پروگراموں اور خصوصاََ ڈراموں میں چھوٹا سا کردار کرنے والے بھی دیکھنے والوں میں مقبول ہو جاتے تھے، اس لئے بہت سے احباب کی خواہش اور کوشش ہوتی کہ کسی…
کس کویاںپرواہے کسوکی‘ٹھہروآﺅ‘جاﺅتم اور اب رفتہ رفتہ سوشل میڈیا سے وہ سارے شوخ تبصرے ‘ مزاحیہ ویڈیوز اور چٹکلے فیڈ آو¿ٹ ہو رہے ہیں جو یار لوگ کوروناکے حوالے سے ایک تواتر کےساتھ لگا رہے تھے‘شاید اب ان کو اندازہ ہونے لگا ہے کہ اس وبا کے بارے میں جو اندازے لگائے گئے تھے وہ…