تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
Byadmin

اندھیرا پھیلتے ہی ہر طرف سے ڈر نکل آئے جب سے کمپیوٹر کا چلن عام ہوا ہے تو بہت کچھ انٹر نیٹ پر پڑھنے کو مل جاتا ہے میری نسل کے لوگوں نے اگر چہ کتاب سے دوستی ہی نہیں عشق بھی کیا ہے تاہم ”ای بکس“ سے استفادہ کرنے میں بھی کبھی کوئی جھجھک…
آج سوچا تو آنسو بھر آئے کچھ دن پہلے تک سیاسی محاذ پرجو ایک گہما گہمی اور جوش و خروش سا نظر آ رہا تھا اس میں کسی حد تک ٹھہراو ئسا آ تا ہوامحسوس ہو رہا ہے،خاموشی کو بھی اگرچہ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ قرار دیا جاتا ہے لیکن وہ خاموشی بہت…
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تما شا نہ ہوا ہمارے ہاں انتخابات کے موسم میں جو ایک گہما گہمی بلکہ ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آتی ہے وہ نہ صرف انتخابات کے دن تک جاری رہتی ہے بلکہ کچھ حلقوں میں تو آنے والے انتخابات کے موسم تک جاری رہتی ہے جو جیتنے اور ہارنے…
اس دیس میں ہم تنہا بھی نہیں مجھے کچھ دن پہلے تک جن دو بڑی شخصیات کے برقی مراسلے مسلسل ملتے رہے ہیں ان میں سے ایک تو معروف شاعر، نقاد اور ایک بہت ہی باخبر عالم ستیہ پال آنند ہیں اور دوسرے حیران کن کہانی کار، معجز نگار کالم نگار، شاعر اور یاروں…
شام ہوتی ہے تو ہر چیز لہوروتی ہے چاروں طرف سے بحر اوقیانوس میں گھرے ہوئے برطانیہ کے سارے جزائر خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں‘ اور جن چار ملکوں کے سیاسی اتحادسے مل کر یونائیٹڈ کنگڈم(یو کے) بنتا ہے اس میں شمالی آئر لینڈ‘سکاٹ لینڈ‘ویلز اور انگلینڈ شامل ہیں مجھے اس بار سکاٹ لینڈ…
خراب اب اتنی بھی آب و ہوا نہ رکھی جائے موسموں کی اپنی ترتیب ہوتی ہے اسی کے مطابق ان کے آنے جانے اور بدلنے کے اوقات ہوتے ہیں موسمیات کے ماہرین بھی بس اس قدر ہی جاننے لگے ہیں کہ کب کس وقت اور کتنی دیر کے لئے موسم کے عمومی رویے میں تبدیلی…