ہو سبز پہاڑوں کا سفر، برف گری ہو اور شام مری ہو
Byadmin

اب میں اْن سر و صنوبر کو بہت ڈھونڈتا ہوں پھاگن کی رت فروری کے وسط سے اپنے سفر کا آغاز کرتی ہے یہ رت اپنے ساتھ تیز ہوائیں لاتی ہے او ر یہ ہوائیں سردی سے خشک اور سکڑتے ہوئے زرد پتوں کے گرانے کے کام پرمامور ہو جاتی ہیں اسی بنا پر پھاگن…
خوش فہمیوں نے گھیرے رکھا ہم جدھر گئے جاتی ہوئی سردی جانے کیا بھول بیٹھی تھی کہ گزشتہ دو دنوں کی بارش نے اسے یاد دلا دیا کہ وہ لوٹ آئی ہے اور اب چیت کے آنے تک دھوپ اور بادلوں کی یہ آنکھ مچولی یوں ہی جاری رہے گی‘ گزشتہ ہفتہ مجھے پہلے اسلام…
جب اگلے سال یہی وقت آرہا ہو گا رمضان المبار ک کا رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ اپنے اختتام پر عید الفطر کی بابرکت ساعتوں کا انعام سونپ گیا، اسلامی ممالک اور پاکستان بھرمیں افطار سے ذرا پہلے بازاروں کی رونقیں جس طر ح دیدنی ہوتی ہیں اور عشا اور تراویح کے وقت مساجد میں…
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو لپیٹ کے زیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی سارا سال جاری رہتی تھیں، کھیل، تفریح اور تقریری مقابلے سکول کی سطح پر بھی ہوتے تھے اور ساتھ ہی اپنی اپنی کلاس کے ٹیٹوریل گروپس بھی ہوتے تھے جن…
بات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی با برکت ساعتوں سمیت تیسرے عشرے میں داخل ہو چکا ہے جس کے ساتھ ہی یہ احساس بھی شدت سے دامن گیر ہے کہ جن عبادتوں اور ریاضتوں کا یہ ماہ مقدس متقاضی ہے ان کی انجام دہی ممکن نہیں…
چلی وہ رسم کہ پھول اب بھی در بدر جائیں جب سے شادی ہال میں شادیوں کا چلن عام ہوا ہے تو شادی کیلئے چھٹی کے دن کی شرط ختم ہو گئی ایک وقت تھا کہ شادیاں ہفتہ‘ اتوار یا جمعہ کی چھٹی کے زمانے میں جمعرات اورجمعہ کے دن کو ہوا کرتی تھیں اور…