خیال ِ خاطر ِ احباب چاہئے ہر دم
Byadmin

وہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے اگر چہ اب تو پاکستان ریلوے سے بہت کم سفر نصیب ہوتا ہے لیکن ایک زمانے میں لمبے سفر کے لئے پہلی ترجیح پاکستان ریلوے سے ہی سفر کرنا ہو تا تھا ریل کے سفر کا اپنا ہی ایک مزہ اور رومینس ہے‘مجھے یاد ہے کہ دو ڈھائی…
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں امریکی زندگی کی ساری چکاچوند اور دلکشی کے پیچھے وہ سسٹم کار فرما ہے جو اپنے باسیوں کو ایک بہترین زندگی گزارنے کی ساری سہولیات فراہم کرتا ہے یوں سمجھ لیجئے کہ کسی بھی لاکھوں اور ہزاروں کی آبادی والے بڑے سے بڑے شہر میں صحت‘ تعلیم…
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو لپیٹ کے زیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی سارا سال جاری رہتی تھیں، کھیل، تفریح اور تقریری مقابلے سکول کی سطح پر بھی ہوتے تھے اور ساتھ ہی اپنی اپنی کلاس کے ٹیٹوریل گروپس بھی ہوتے تھے جن…
بات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی با برکت ساعتوں سمیت تیسرے عشرے میں داخل ہو چکا ہے جس کے ساتھ ہی یہ احساس بھی شدت سے دامن گیر ہے کہ جن عبادتوں اور ریاضتوں کا یہ ماہ مقدس متقاضی ہے ان کی انجام دہی ممکن نہیں…
!کہیں سے آب ِ بقائے دوام لے ساقی سوشل میڈیا کے اس دور میں اپنی روزمرہ کی مصروفیات دوسروں تک پہنچانے کا ایسا چلن عام ہوا کہ ’ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے۔ اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے‘ ان مصروفیات کا کچھ احوال تو تحریر کی صورت بیان کیا جاتا ہے لیکن…