خدا کرے صف ِ سر د اد گاں نہ ہو خالی
Byadmin

چلی وہ رسم کہ پھول اب بھی در بدر جائیں جب سے شادی ہال میں شادیوں کا چلن عام ہوا ہے تو شادی کیلئے چھٹی کے دن کی شرط ختم ہو گئی ایک وقت تھا کہ شادیاں ہفتہ‘ اتوار یا جمعہ کی چھٹی کے زمانے میں جمعرات اورجمعہ کے دن کو ہوا کرتی تھیں اور…
وہ فصل ِگل کی طرح آ تو جائے گا لیکن پشاور میں مئی کا مہینہ اپنی روایتی گرمی کے ساتھ گزر رہا ہے کیونکہ اب تو ویساکھ کی رت بھی لد چلی ہے لیکن امریکہ اور خصوصاََ کولوراڈو میں کہیں اب جا کر بہار نے اپنا چہرہ دکھانا شروع کیاہے اور گزشتہ ہفتے کی…
گو میں رہا رہین ِ ستم ہائے روز گار پاکستانی امریکن کمیونٹی آف کولوراڈو کے احباب اپنے لو گوں کیلئے اکثر و بیشتر سماجی اور تفریحی تقریبات کا انعقاد کرتے رہتے ہیں، گزشتہ دنوں تنظیم نے اپنے اپنے شعبے کے ماہرمعالجین کے محبت بھرے رضاکارانہ تعاون سے فری چیک اپ کے حوالے سے ایک میڈیکل…
اب میں اْن سر و صنوبر کو بہت ڈھونڈتا ہوں پھاگن کی رت فروری کے وسط سے اپنے سفر کا آغاز کرتی ہے یہ رت اپنے ساتھ تیز ہوائیں لاتی ہے او ر یہ ہوائیں سردی سے خشک اور سکڑتے ہوئے زرد پتوں کے گرانے کے کام پرمامور ہو جاتی ہیں اسی بنا پر پھاگن…
جب اگلے سال یہی وقت آرہا ہو گا رمضان المبار ک کا رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ اپنے اختتام پر عید الفطر کی بابرکت ساعتوں کا انعام سونپ گیا، اسلامی ممالک اور پاکستان بھرمیں افطار سے ذرا پہلے بازاروں کی رونقیں جس طر ح دیدنی ہوتی ہیں اور عشا اور تراویح کے وقت مساجد میں…
!کہیں سے آب ِ بقائے دوام لے ساقی سوشل میڈیا کے اس دور میں اپنی روزمرہ کی مصروفیات دوسروں تک پہنچانے کا ایسا چلن عام ہوا کہ ’ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے۔ اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے‘ ان مصروفیات کا کچھ احوال تو تحریر کی صورت بیان کیا جاتا ہے لیکن…