تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
Byadmin

سو معتبر ہوئے موسم گواہی سے جس کی لکھنا اپنے عہد کی گواہی دینے کی طرح ہے،جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا‘ اس بیانیہ کو ایک وکیل سے بہتر کون جان سکتا ہے اور وکیل بھی ایسا جسے بولنے کے ساتھ ساتھ قدرت نے لکھنے کی صلاحیت بھی…
جو میرا دوست ہے مجھ سے بڑا ہے ”آج صبح گاؤں آیا تھا اب شام ہے اورمیں واپس اسلام آباد جارہا ہوں اس وقت موٹر وے پر ہوں جب کہ مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے سے ابھرتا ہوا چودہویں کے چاند کو بھی ساتھ ساتھ جاتے دیکھ کرمجھے شبیر ؔشباب کا شعر بھی یا دآیا…
آج سوچا تو آنسو بھر آئے کچھ دن پہلے تک سیاسی محاذ پرجو ایک گہما گہمی اور جوش و خروش سا نظر آ رہا تھا اس میں کسی حد تک ٹھہراو ئسا آ تا ہوامحسوس ہو رہا ہے،خاموشی کو بھی اگرچہ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ قرار دیا جاتا ہے لیکن وہ خاموشی بہت…
لذت زندگی ، مبارک باد غالب نے کہا تھا کہکلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے اور غالب یہ کہتے ہوئے اس لئے حق بجانب تھے کہ وہ کلکتہ سے ہو آئے تھے،سوچتا ہوں کہ میں تو ’غرناطہ‘ کبھی نہیں گیا، توپھر عارف افضال عثمانی کی…
کہاں فرصت مرے احباب کو ہے رومی سوسائٹی کے پروفیسر محمود رضا کا فون آیا کہ ایک بھرپور ادبی شخصیت سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں شاعر اور کہانی کارہیں میں نے کہا نیکی اور پوچھ پوچھ‘ سو گزشتہ جمعرات کو میں رومی سوسائٹی کے مدارالمہام ڈاکٹر قمر نواز اور ڈاکٹر عامر نواز کے دوا…
چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے ایک اچھی بارش کے بعد کی اجلی دھوپ نے بہت سے چہروں کے تناو¿ ختم کر دئیے ہیں یوں بھی اب ہلکی اور تیز چلنے والی خنک ہوائیں اچھی بھلی خوشگوار محسوس ہونے لگی ہیں اور یہ نشانیاں وہی ہیں جن کی طرف حیدر…