ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کا
Byadmin

کہاں فرصت مرے احباب کو ہے رومی سوسائٹی کے پروفیسر محمود رضا کا فون آیا کہ ایک بھرپور ادبی شخصیت سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں شاعر اور کہانی کارہیں میں نے کہا نیکی اور پوچھ پوچھ‘ سو گزشتہ جمعرات کو میں رومی سوسائٹی کے مدارالمہام ڈاکٹر قمر نواز اور ڈاکٹر عامر نواز کے دوا…
چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے ایک اچھی بارش کے بعد کی اجلی دھوپ نے بہت سے چہروں کے تناو¿ ختم کر دئیے ہیں یوں بھی اب ہلکی اور تیز چلنے والی خنک ہوائیں اچھی بھلی خوشگوار محسوس ہونے لگی ہیں اور یہ نشانیاں وہی ہیں جن کی طرف حیدر…
سو معتبر ہوئے موسم گواہی سے جس کی لکھنا اپنے عہد کی گواہی دینے کی طرح ہے،جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا‘ اس بیانیہ کو ایک وکیل سے بہتر کون جان سکتا ہے اور وکیل بھی ایسا جسے بولنے کے ساتھ ساتھ قدرت نے لکھنے کی صلاحیت بھی…
کوئی سے اس بڑھ کر عبادت نہیں ہے رمضان المبارک کی ان با برکت گھڑیوں میں دن رات قدرے مختلف ٹائم ٹیبل کے ساتھ گزر رہے ہیں‘ وہ جو ایک نہ ختم ہونےوالی روز مرہ مصروفیات تھیں‘ اگر یکسر ختم نہ بھی ہوں توبھی ایک نمایاں فرق آ چکا ہے اب لکھنے پڑھنے کےلئے زیادہ…
ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے مجھے قاہرہ سے اردو کی ایک بہت عمدہ شاعرہ ڈاکٹر ولا جمال العسیلی کا برقی پیغام ملا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آپ سے ملاقات ہورہی ہے میں نے کہا مگر میں تو قاہرہ نہیں آرہا ہوں۔ہنس کر کہنے لگی تو میں لندن آ جاتی…
اس دیس میں ہم تنہا بھی نہیں مجھے کچھ دن پہلے تک جن دو بڑی شخصیات کے برقی مراسلے مسلسل ملتے رہے ہیں ان میں سے ایک تو معروف شاعر، نقاد اور ایک بہت ہی باخبر عالم ستیہ پال آنند ہیں اور دوسرے حیران کن کہانی کار، معجز نگار کالم نگار، شاعر اور یاروں…