دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں
Byadmin

تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو اور اب تو ہمارے شب و روز پرسوشل میڈیا کی گرفت اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ موبائل فون ایک لمحہ کو بھی اگر دائیں بائیں ہو جائے تو ہم بے چین ہو جاتے ہیں لگتا ہے کہ اب یہ چھوٹی سی ڈیوائس ہمارے لئے سانس کی…
یہ وقت ہے شگفتن ِ گل ہائے ناز کا ادب و ثقافت کو فروغ دینے کےلئے پشاور میں واحد بڑا تفریحی مرکز نشتر ہال ہے 80 کی دہائی کے وسط میں اسکی تعمیر مکمل ہوئی اور ایک معروف و معتبر سیاسی سماجی اور ادب و ثقافت سے جڑے ہوئے پشاور ی سپوت سابق گورنر پنجاب…
کھلا ہے ہاتھ زندگی کا بہت شعر و ادب کی دنیا میں کبھی کبھی معتبر اور مستندزعما کوئی ایسا حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں جو نہ صرف اپنے دور سے تائید حاصل کر لیتا ہے بلکہ آنے والا زمانہ بھی اس کی اپنے اپنے طور پر توثیق کر تا رہتا ہے، ایسی ہی ایک…
چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے ایک اچھی بارش کے بعد کی اجلی دھوپ نے بہت سے چہروں کے تناو¿ ختم کر دئیے ہیں یوں بھی اب ہلکی اور تیز چلنے والی خنک ہوائیں اچھی بھلی خوشگوار محسوس ہونے لگی ہیں اور یہ نشانیاں وہی ہیں جن کی طرف حیدر…
ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے مجھے قاہرہ سے اردو کی ایک بہت عمدہ شاعرہ ڈاکٹر ولا جمال العسیلی کا برقی پیغام ملا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آپ سے ملاقات ہورہی ہے میں نے کہا مگر میں تو قاہرہ نہیں آرہا ہوں۔ہنس کر کہنے لگی تو میں لندن آ جاتی…
چاپ قدموں کی ہو گئی دھیمی یہ گزشتہ اتوار کی شام تھی اور میں ادبی تنظیم فانوس کے اشتراک سے ہونیوالی برمنگھم پوئٹس کی تقریب میں تھا جو ابھی شروع نہیں ہوئی تھی ہر چند پاکستان میں ہونے والی کسی بھی ادبی تقریب جتنی تاخیر تو نہیں ہوئی تھی تاہم تقریب کے مدارالمہام ڈاکٹر ثاقب…