خراب اب اتنی بھی آب و ہوا نہ رکھی جائے
Byadmin

مجھے خزاں کی ہو ا دور لے گئی ہو گی ان دنوں بھادوں اپنے آخری سانسوں پر ہے اور کچھ دن میں اسوج کا مہینہ شروع ہو جائے گا جو بظاہر تو گرما اور سرما کے اتصال کا مہینہ کہلاتا ہے کیونکہ اس مہینہ میں شمال کی طرف سے ہوائیں چلنا شروع ہو جاتی ہیں…
دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں چناو¿ کے موسم کے اپنے سو بکھیڑے ہوتے ہیں اسے صرف اپنی ذات تک محدود نہیں رکھا جاسکتا کہ گھر سے نکل کر کسی کے حق میں اپنا فیصلہ دے کر واپس آ جائیں ،ہم مجلس ساز اور مجلس باز لوگ ہیں جہاں چار لوگ اکٹھے…
صبح سے شام ہو ئی روٹھا ہوا بیٹھا ہوں ترتیب وقت میں کچھ لمحے ایسے بھی ہو تے جو انسان کے اندر کہیں رک سے جاتے ہیں اور پھر بہانے بہانے رواں بھی ہو جاتے ہیں اور انسان بے اختیار ان کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے میرے اندر اس طرح کے رکے ہوئے بہت…
یوں تو ہمارے شہر میں اکثر میلا لگا نگاروں کا کہہ نہیں سکتا کہ زندگی کچھ زیادہ مصروف ہو گئی ہے یا پھر یار لوگوں کی ترجیحا ت بدل گئی ہیں لیکن سچ یہی ہے کہ اب مل بیٹھنے کے لئے کم کم ہی کسی کے پاس وقت بچا ہے اور تو اور اب تہوار…
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو اور اب تو ہمارے شب و روز پرسوشل میڈیا کی گرفت اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ موبائل فون ایک لمحہ کو بھی اگر دائیں بائیں ہو جائے تو ہم بے چین ہو جاتے ہیں لگتا ہے کہ اب یہ چھوٹی سی ڈیوائس ہمارے لئے سانس کی…
کھلا ہے ہاتھ زندگی کا بہت شعر و ادب کی دنیا میں کبھی کبھی معتبر اور مستندزعما کوئی ایسا حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں جو نہ صرف اپنے دور سے تائید حاصل کر لیتا ہے بلکہ آنے والا زمانہ بھی اس کی اپنے اپنے طور پر توثیق کر تا رہتا ہے، ایسی ہی ایک…