پشاور کے اس
Byadmin

بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں دسمبر اپنا آدھا سفر طے کر چکا ہے یہ زمستان کے جوبن کے دن ہیں شام کو خنکی بڑھ جاتی ہے اور یار لوگ سر شام ہی گھروں کو لوٹ جاتے ہیں لیکن حرف و لفظ سے جڑے ہوئے دوست جلد چھا جانے والی شام…
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سا یہ نہ تھا پشاور سے موسم کی شدت اور حدت کی خبریں سن کر طبیعت بوجھل ہو جاتی ہے پھر مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے بھی لوگوں کا جینا اجیرن کر رکھا ہے‘یہ ساون کا مہینہ ہے مون سون کی رت ہے مگر بارشیں روٹھی ہوئی ہیں‘…
جانے بوجھے چپ رہتی ہے شب کے موڑ پہ کومل شام جب بھی میں جواں سال طلبہ کی مثبت سرگرمیوں کو دیکھتا ہوں تو بہت خوشی اور اطمینان ہوتا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب اضطراب،بے چینی ،ابتری اور کسمپرسی نے چہروںکے تناو¿ میں شدت پیدا کر دی ہے، ہر شخص کی سوچ اس…
ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے مجھے قاہرہ سے اردو کی ایک بہت عمدہ شاعرہ ڈاکٹر ولا جمال العسیلی کا برقی پیغام ملا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آپ سے ملاقات ہورہی ہے میں نے کہا مگر میں تو قاہرہ نہیں آرہا ہوں۔ہنس کر کہنے لگی تو میں لندن آ جاتی…
کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو اور دو دن میں کاتک کی جگہ ماگھ کی رت چھا جائے گی‘کاتک‘ خزاں کی رت کا مہینہ ہے لیکن خزاں ماگھ تک پھیلتی چلی جاتی ہے‘ان مہینوں میں امریکہ کے بہت سے پہاڑی علاقوں سے لیکر ہمالیہ کے پہاڑوں تک کے درختوں کے پتوں کی…
ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے برطانیہ میں شہروں کے درمیان فاصلے بہت کم ہیں، اور اگر آپ انگلینڈ میں ہیں اور برمنگھم میں رہتے ہیں تو یہاں سے کئی ایک چھوٹے بڑے شہروں تک فاصلہ دو سے تین،ساڑھے تین گھنٹے تک کا ہے، ان میں لندن،مانچسٹر،بریڈ فورڈ، لوٹن ا ور شیفیلڈ بھی…