ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
Byadmin

تم زمانے کی راہ سے آئے امریکہ میں جن چیزوں کو بے اعتبار کہا جاتا ہے ان میں سر ِ فہرست موسم ہے ایک دن موسم خاصا گرم اوردوسرے ہی دن خاصا سرد تو خیر اور بہت سے دوسرے ممالک میں بھی ہو تا ہے بلکہ گاہے گاہے پاکستان میں بھی اگر بہت گرم دن…
ہم بھی سادہ ہیں ا±سی چال میں آ جاتے ہیں یادش بخیر یہ ستر کی دہائی کے اوائل کی بات ہے میں ان دنوں نظامت تعلیمات سے جڑے ہوئے دو دوستوں محمد یعقوب مرحوم اور محمد یوسف عاصی کے ہمراہ سول ڈیفنس اکیڈیمی لاہور میںہونے والے فائر آفیسر کورس کے لئے لاہور جا رہا تھا…
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ پھاگن اور چیت کی رت میں ہونےوالی بارشوں کے بارے میں اگر ایک طرف پشتو روزمرہ کے مطابق ہم بچپن سے یہی سنتے آئے ہیں کہ بسا اوقات ان بارشوں کا دورانیہ اتنا کم ہوتا ہے کہ گائے کا ایک سینگ بھیگا اور دوسرا…
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا جب میں امریکہ سے دو ہزار بیس کے پہلے مہینے میں پاکستان واپس آ رہا تھا تو ” کووڈ“ کے بارے میں اڑتی اڑتی سی خبریں آنا شروع ہو چکی تھیں چین سے شروع ہونے والی یہ بیماری دوسرے ممالک تک رفتہ رفتہ پھیل رہی تھی ،…
اس کا نقشہ ایک بے ترتیب افسانے کا تھا یہ کاتک کا مہینہ ہے جو گلابی جاڑے کا آ غاز ہو تا ہے اب کے گرمی کا موسم دیر تک رکا رہا لیکن اب موسم معتدل ہے یہی موسم پت جھڑ کا بھی ہے اس موسم کی ہوا درختوں کے زرد پتے گرانے پر مامور…