نکل گیا ہے یہ چپ چاپ داستان سے کون
Byadmin

سفر کوئی ٹھکا نہ چا ہتاتھا اور اب تو ہر نیا دن ایک نئی خبر کے ساتھ طلوع ہوتا ہے ،اس لئے اب یار لوگ خبر دیکھنے یا سننے کے لئے کبھی بے چین نہیںرہتے، کیونکہ اب تو ایک مدت سے اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے ایک سے ایک نئی اور انوکھی خبر سماعتوں اور بصارتوں…
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو پشاور صدر کی شام کبھی بہت بھیدوں بھری ہوا کرتی تھی لگتا تھا کہ پورا پشاور ہی صدر کے بازاروں ،شاہراو¿ں اور ریستورانوں میں امڈ آتا ، فوارہ چوک سے جالندھر سویٹ ہاو¿س سے ہوتے ہوئے جناح سٹریٹ ( گورا بازار ) میں اور وہاں سے نکل…
اب تو ہر شخص نے چہرے پہ لہو پہنا ہے بہت دنوں کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن پشاور مرکز جانا ہوا تو اس مرکز میں بیتا ہوا سارا زمانہ جیسے آنکھوں کے سامنے آ گیا، فورٹ روڈ سے جب یہ مرکز موجودہ عمارت میں منتقل ہوا تو فنکار،پیشکار اور انتظامیہ سب بہت خوش تھے اردو…
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے ، وہ لوگ جاڑے کی رت اس وقت پورے جوبن پر ہے تاہم پشاور میں ایک چھینٹا پڑنے کے بعد خنکی میں وہ کاٹ نہیں رہی ہے جتنی اس موسم میں ہوا کرتی تھی اور یہ اس لحاظ سے ایک نیک فال ہے کیونکہ پشاور میں…
اذیت‘مصیبت‘ ملامت‘بلائیں سیاسی محاذپرگہما گہمی بڑھتی جاتی ہے، صاحبان اقتدار کے لئے تو یہ دن مشکل ہیں کہ ایک طرف ان سے معیشت نہیں سنبھل رہی تو دوسری طرف امیدواران ِاقتدار کے نت نئے محاذ وں پر پے بہ پے وار بھی ان کے تناؤ میں اضافہ کر رہے ہیں، پھر بھی کوئی ایسی کشش…
اِدھر ا±دھر سے کئی آ رہی ہیں آوازیں عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں بدلاو¿ پر گزشتہ کچھ برسوں سے بہت بات ہو رہی ہے، لیکن اس کے لئے کوئی مناسب لائحہ عمل سامنے نہیں آ سکا، ماحول میں ان دنوں گرمی کا عمل دخل بڑھتا جارہا ہے اور جن گرم مرطوب علاقوں میں گرمی…