عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
Byadmin

دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار ڈینور ائر پورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد سے لے کر اب تک مجھے لیپ ٹاپ کھولنے کا موقع نہیں ملا، یہی خود سے طے کیا تھا کہ اب پشاور پہنچ کر ہی لیپ ٹاپ کا بیگ کھولوں گا اگر چہ مختلف ائرپورٹس کے سیکیورٹی زونز سے گزرتے وقت لیپ…
تم زمانے کی راہ سے آئے امریکہ میں جن چیزوں کو بے اعتبار کہا جاتا ہے ان میں سر ِ فہرست موسم ہے ایک دن موسم خاصا گرم اوردوسرے ہی دن خاصا سرد تو خیر اور بہت سے دوسرے ممالک میں بھی ہو تا ہے بلکہ گاہے گاہے پاکستان میں بھی اگر بہت گرم دن…
اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے حلقہ ارباب ذوق پسکاٹ وے نیو جرسی امریکہ کے سیکرٹری شاعر و افسانہ نگار ڈاکٹر عامر بیگ کے شعری مجموعہ ’ محبت استخارہ ہے‘ کی تقریب رونمائی ستمبر کی 9 ویں شام کو ہو نا تھی اس لئے ارادہ یہی تھا کہ لندن سے پہلے نیو…
بوچھار درختوں میں بہت شور مچائے، دھندلا نظر آئے دیکھتے ہی دیکھتے وقت کیسا بدل گیا اور اب ہم فون کئے بغیر قریبی رشتہ داروں اور بے تکلف دوستوں کے ہاں بھی نہیں جاسکتے ، ہر دور اپنے تقاضوں کا قیدی ہوتا ہے اور ہم جس دور میں سانس لے رہے ہیں اس میں گزشتہ…
دو جگہ رہتے ہیں ہم ایک تو یہ شہر ِ ملال اور اب کے ایک ایسے سرد موسم میں ہم ایک اور سال کے پہلے دن کا استقبال کر رہے ہیں جس نے یار لوگوں کو گرم کمروں اور گھروں سے نکلنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنے پر مجبور کر رکھا ہے،، مجھے خوب یاد…