دردِدل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
Byadmin

مکان ِ دل میں گھٹن ہے کہ بڑھتی جاتی ہے ہر چند چناؤ کا رونق میلہ سمٹ گیا ہے‘مبار ک مبارک سلامت سلامت کی آوازوں کے بیچ بیچ کہیں کہیں سے میں نہ مانوں کا دھواں بھی اٹھتا نظر آ رہا ہے‘یہ بھی اس کھیل کا حصّہ ہے، باہر کی دنیا میں چناؤ کے نتیجے…
نام منظو ر ہے تو فیض کے اسباب بنا اور اب تو ہم ایک ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں سانس لینے میں تو شاید کوئی وقت لگ جائے مگر تازہ یا فوری خبر وں کی بوچھاڑ میں کوئی وقفہ نہیں ہو تا مسلسل اور لگا تار خبریں ہماری سماعتوں میں انڈیلی جارہی ہوتی…
راہ تکتی رہ گئیں پگڈنڈیاں بارش کی شام وہ جو یار لوگوں کو مون سون کے بادلوں سے ہمیشہ یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ چاروں او ر چھینٹے اڑاتے پھرتے ہیں مگر پشاور کے حصے کے آسمان پر کبھی دل کھول کر برستے نہیں ہیں ان کی یہ شکایت جمعرات اور جمعہ کی درمیانی…
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا۔۔۔۔ اور ایک خبر یہ بھی ہے کہ خیبر پختونخوا کے پولیس سٹیشنز کے روایتی ” تھانہ کلچر “ کو تبدیل کرنے اور تعلیم یافتہ محرر صاحبان کی تعیناتی کو یقینی بنانے کےلئے انسپکٹر جنرل آف پولیس ثناءاللہ عباسی کی ہدایت پر موجو د و میسر…
نظر کسی کی نہیں ہے مرے خسارے پر ان دنوں ماگھ کا مہینہ چل رہا ہے جو سخت سردی اور دھند کا موسم کہلاتا ہے، صبح دیر تک سورج کے آگے دھند نے کبھی مہین اور کبھی گہری چادر تان رکھی ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو بہت دن چڑھے تک یہ منظر رک سا…
پھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا اور اب آہستہ آہستہ راستوں اور بازاروں میں قربانی کے جانور اپنی بہار دکھلانے لگے ہیں، ابھی تو شروعات ہیں پھر جب ان کی تعداد زیادہ ہو جائے گی تو سرکار کو یاد آنے لگے گا کہ یہ تو فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والوں کے…