میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
Byadmin

کہ بولتے تو سبھی ہیں کمال کم کم ہے ن دنوں ہمارے چاروں اور ایک عجیب سا سلسلہ روز و شب چل رہا ہے کہ ہر طرف سے ایک یورش اور یلغار کا سا سماں نظر آ رہا ہے، عدم برداشت کا جو چلن اب دیکھنے کو مل رہا ہے شاید ہی کبھی ایسا رہا…
عجیب طرح سے خالی یہ دن گزرتے ہیں اب جب کہ بدلتی رتوں کے شب و روز ہیں تو یار لوگ زچ ہو رہے ہیں کیو نکہ ستمبر کا ستمگر مہینہ اپنی تمام تر حدتوں اور شدتوں کے ساتھ گزر چکا ہے مگر اکتوبر کے اوائل میں بھی موسم کی مکمل تبدیلی کے آثار دور…
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں۔۔۔ اور اب تو ہر نیا دن نئے مسائل اور نئی الجھنیں لے کر طلوع ہو رہا ہے،معاشرتی اور معاشی بے چینی سے لے کر سیاسی اور ریاستی پیچیدگیوں تک ایک ختم نہ ہونے والا اضطراب ہے کہ فربہ ہوتا چلا جا رہا ہے، چلئے ’رموز مصلحت…
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے مون سون کے بادلوں نے پشاور کے باسیوں کی عید قربان کا پہلا دن بہت ہی خوشگوار بنادیا تھا۔شنید ہے کہ بادل دل کھول کر برسے،میں حسب معمول عید کرنے اپنے گاؤں (اکوڑہ خٹک) میں تھا، عید کی صبح اور اس سے پہلے کی رات ساون کی بارشوں نے…
راس آئی ہے خامشی ہم کو موسم بہار کے آنے کی چاپ اب رفتہ رفتہ نمایاں ہونے لگی ہے موسم کھلنے لگا ہے دلوں میں ایک کشادگی کا احساس پیدا ہونے لگا ہے ہوائے خوشگوار مشام دل و جان معطر کر رہی ہے،کھیتوں کھلیانو ں سے لے کر گھروں کے در و دیوار تک سبزے…
غرض کہ کاٹ دئیے زندگی کے دن اے دوست۔۔۔۔۔۔۔ زندگی میں بہت سے ایسے کردار وں سے واسطہ پڑتا ہے جن سے ملاقات چند لمحوں کی ہوتی ہے مگر وہ دیر تک یاد رہتے ہیں یا پھر خواہی نخواہی تنہائیوں میں در آ تے ہیں اور دیر تک پھر سرشار رکھتے ہیں،ستر کی دہائی کے…