ہار جیت کوئی بھی آخری نہیں ہوتی
Byadmin

دُھند اُڑنے لگی بننے لگی کیا کیا چہرے ان دنوں اسوج کا مہینہ سارے میں چھایا ہوا ہے وسط ستمبر سے شروع ہونے والا یہ مہینہ اکتوبر کے وسط تک ملی جلی کیفیات کا حامل ہو تا ہے بارش ہو گئی تو کچھ دن خنکی قلب و جاں میں گدگدی کرنے لگتی ہے اور اگر…
اے مرے دوست مرے یار ذرا آہستہ اب تو خیر سڑکوں پر ٹریفک کا سیلاب ہمہ وقت بہتا رہتا ہے شاید ہی کوئی بڑی شاہراہ ہو جو اس بے ہنگم ٹریفک سے محفوظ ہوں، گاڑیوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ صبح سے رات گئے تک دیکھا جاسکتا ہے اس میں قدرے تعطل اس…
ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں اور اب تو بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جن کے شب و روز میں کہیں ان لوگوں کا بھی گزر ہوتا ہو گا جن کے ساتھ کچھ ایسا کھیل کھیلا گیا کہ برسوں کی محنت سے بننے والے ان کے جنت مثال گھر لمحوں میں ریت…
سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا مہ و سال گزرتے جارہے ہیں اور یوں ہی موسم بھی ایک دوسرے کے تعاقب میں چلتے جارہے ہیں اور ہمارے گرد وپیش کے مظاہر بدلتی رتوں کے ساتھ نت نئے نظاروں میں ڈھلتے نظر آتے ہیں اور ان بدلتی رتوں کے ہم اتنے عادی ہو چکے…
بس ایک رزق کا منظر نظر میں رکھا جائے اب مجھے ٹھیک سے یاد تو نہیں کہ کتنے مہ و سال کے بعد میں پشاور صدر گیا تھا لیکن میں گزشتہ شام پشاور صدر میں گھومتے ہوئے بہت خوشی بلکہ سرشاری محسوس کر رہا تھا، ویسے تو پشاور صدر سے بارہا گزرنے کا اتفاق ہوتا…
اور اس دل کو تری خیر خبر پر رکھا لیجئے صاحب گزشتہ ہفتہ عشرہ میں موسم بارشوں کی حد تک تو خاصا بدل گیا ہے‘خنکی بھی بڑھ گئی ہے، عجب حسن اتفاق ہے کہ میں نے گزشتہ ہفتہ پشاور سے امریکہ تک کے موسم کی بات کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اب کے زمستان سے…