اس شہر سے دور اک کٹیا ہم نے بنائی ہے
Byadmin

گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی دو ایک دن سے موسم میں خاصا خوشگوا ر ہو گیا تھا، اور گماں تھا کہ بس اب جلد ہی سردی کا بستر باندھنے کا وقت آ نے والا ہے۔ مگر گزشتہ کل اچانک یوں ہوا کہ پہلے سورج کے آگے بادلوں نے ایک مہین سی چادر تان…
انہی غم کی گھٹا ؤں سے روشنی کا چاند نکلے گا اس نیلے آسمان تلے ایسے کتنے ہی خانوادے اس وقت بے سرو سامانی کے عالم میں سانس لینے پر مجبور ہیں، جن کی خالی خالی آنکھیں بار بار آسمان کی طرف اٹھتی ہیں سرکار کے کام تو خیر بہت سے ضابطوں سے بندھے ہو…
موسم کے ہا تھ بھیگ کے سفّاک ہوگئے گزشتہ کل پشاور کی وادی میں بادل، خوب گھر کر آئے، دیکھتے ہی دیکھتے یہ بادل ایسی گھنگھور گھٹاؤ ں میں بدل گئے کہ دن پر شام کا گماں ہونے لگا۔ مگر ابھی بادلوں کو برسنے کا حکم نہیں ہوا تھا۔ یہ بھی غنیمت تھا کہ جھلسا…
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں شہر اقتدار اسلام آباد کے باسیوں کے اعصاب بہت مضبوط ہیں یا شاید ہو گئے ہیں اور یا پھر صورت حال کی تمام تر کشیدگی اونچے ایوانوں اور چھوٹی کھڑکیوں کی حد تک ہی اعصاب شکن ہو چلی ہے، ”آنے والے چند ہفتے، چند دن یا…
ہے بو لنا بھی رسم ِ جہاں بولتے رہو شور بہت بڑھ گیا ہے اور اب چپ رہنے کی آزادی کسی کو میسر نہیں ہے ہر شخص بولنا چاہتا ہے اور دلیل کمزور ہو تو مجبورا آواز کو بلند بھی کرنا پڑتا ہے ایک زمانہ تھا کہ نرم لہجے میں بات کرنے کا رواج تھا‘…
کہیں تجھ کو نہ پایا گر چہ ہم نے اک جہاں ڈھونڈا دو ایک دن تو موسم کی حدت نے خوب خوب خبر لی اور ایسی کہ کھل کے سانس لینے کو بھی یار لوگ ترس گئے تھے، جاننے والے جانتے ہیں کہ ان دنوں گھر کے باہر اور اندر ایک سی صورت حال کا…