اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں
Byadmin

آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلی گرد و پیش کے حالات کیسے بھی ناگفتہ بہ ہو جائیں موسم ان سے بے نیاز ہو تا ہے،یہ گرمی کے دن ہیں اور یار لوگ ذہنی طور پراس کے لئے تیار ہیں اگر چہ عالمی سطح پر موسم کی من مانیاں یہاں وہاں حیرانیاں پھیلا رہی ہیں،…
اور اس دل کو تری خیر خبر پر رکھا لیجئے صاحب گزشتہ ہفتہ عشرہ میں موسم بارشوں کی حد تک تو خاصا بدل گیا ہے‘خنکی بھی بڑھ گئی ہے، عجب حسن اتفاق ہے کہ میں نے گزشتہ ہفتہ پشاور سے امریکہ تک کے موسم کی بات کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اب کے زمستان سے…
ہنسی میں کٹتی تھیں راتیں، خوشی میں دن گزرتا تھا زندگی کی رفتار اب اتنی تیز ہو چکی ہے کہ دائیں بائیں دیکھنے تک کا ہوش نہیں رہتا اس لئے کسی کے پاس پیچھے مڑ کر دیکھنے کا نہ توو قت ہے نہ ہی دماغ کیونکہ زمانے کی تیز رفتاری صرف اور صرف آگے بڑھنے…
شام جب کھولے لفافہ درد کا ساون ہر چند اب کے بادلوں سے لدا پھندا آیا ہے اور موسم کی حدت کو بڑی حد تک روکے ہوئے بھی ہے لیکن موسمی بیماریوں میں بھی شدت آ گئی ہے اس موسم میں ملیریا اور ٹا ئیفائیڈ کے امکانات تو بڑھ جاتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ برسوں…
س یہی بات ہے اچھی مرے ہر جائی کی اور اب ایک بار پھر اکٹھے ہونے پر پابندیاں لگنے لگی ہیں، میڈیا سے لے کر سرکاری احکامات تک ایک ہی کہانی سنا رہے ہیں کہ سردی بڑھتے ہی ’’کووڈ“ پھر سے انگڑائی لے کر بیدار ہو گیا ہے اور گزشتہ دو برسوں سے یہی ہو…
آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہو زندگی کا قافلہ اب ایسی وادی میں پڑاؤ ڈالے ہوئے ہے جہاں کسی کو بھی اپنی ذات کے آگے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا، کل کاآ موختہ یار لوگوں کویا تو بھول گیا ہے یا پھر بھلا دیا گیا ہے اور بہانہ وہی کہ ہر دور اپنے…