شام جب کھولے لفافہ درد کا
Byadmin

موسم کے ہا تھ بھیگ کے سفّاک ہوگئے گزشتہ کل پشاور کی وادی میں بادل، خوب گھر کر آئے، دیکھتے ہی دیکھتے یہ بادل ایسی گھنگھور گھٹاؤ ں میں بدل گئے کہ دن پر شام کا گماں ہونے لگا۔ مگر ابھی بادلوں کو برسنے کا حکم نہیں ہوا تھا۔ یہ بھی غنیمت تھا کہ جھلسا…
آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہو زندگی کا قافلہ اب ایسی وادی میں پڑاؤ ڈالے ہوئے ہے جہاں کسی کو بھی اپنی ذات کے آگے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا، کل کاآ موختہ یار لوگوں کویا تو بھول گیا ہے یا پھر بھلا دیا گیا ہے اور بہانہ وہی کہ ہر دور اپنے…
کچھ لوگ مگر جان سے پیارے بھی ملے ہیں اب تو خیر منظر نامہ بہت بدل گیا ہے اور شو بز کی دنیا بہت پھیل گئی ہے اس لئے اس کے کسی بھی شعبہ سے جڑنا معمول کی کاروائی سے زیادہ کچھ نہیں،پہلے پہل فلم تھی جس نے بڑی حد تک تھیئٹر کی بساط لپیٹ…
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں ان دنوں عجیب طرح کی مضطرب اور بے چین رکھنے والی کیفیات میں زندگی سانس سانس آگے بڑھ رہی ہے‘ لمحہ لمحہ رنگ بدلتے گرد و پیش سے نہ تو نظریں چرائی جا سکتی ہیں اور نہ ہی اسے دیکھا جاسکتا ہے، اب تو حالت یہ ہے…
س یہی بات ہے اچھی مرے ہر جائی کی اور اب ایک بار پھر اکٹھے ہونے پر پابندیاں لگنے لگی ہیں، میڈیا سے لے کر سرکاری احکامات تک ایک ہی کہانی سنا رہے ہیں کہ سردی بڑھتے ہی ’’کووڈ“ پھر سے انگڑائی لے کر بیدار ہو گیا ہے اور گزشتہ دو برسوں سے یہی ہو…
ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا گزرتے وقت کے ساتھ روزمرہ زندگی میں جو نمایاں بدلاؤ آیاہے اس میں انسان کی سہولت کے لئے نت نئی سائنسی ایجادات کا بھی عمل دخل ہے ان سے نہ صرف لائف سٹائل بدل گیا ہے بلکہ انسان تن آسان اور سہولت پسند…