موسم کے ہا تھ بھیگ کے سفّاک ہوگئے
Byadmin

پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے موسم مہربانی دکھا رہا ہے اور اب ہوا میں تبدیلی کے آثار محسوس کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیاہے کیونکہ ہوا میں نئی کھلنے والی کونپلوں اور کلیوں کی بھینی بھینی خوشبو شامل ہو گئی ہے اس…
بس اپنی دھن میں برستا ہے برسے جاتا ہے ساون کے موسم کے اپنے رنگ ڈھنگ ہیں لمحوں میں موسم بھیگ جاتا ہے یہ ابر و باراں کی وجہ سے بھی ہو تا ہے اور حبس کی وجہ سے بھی جب یار لوگ لو کی دعائیں مانگنے لگتے ہیں لیکن یہ حبس کبھی کبھی بارش…
آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول مقبولیت اور شہرت کی دھوپ جب دیواروں سے اترنا شروع ہوجاتی ہے تو شام کے سائے بڑھنے لگتے ہیں وہ شام، جس کا دن کے ہنگاموں میں بہت کم شاید بہت ہی کم لوگوں کو خیال رہتا ہے‘اس لئے جب یہ شام دل آنگن میں کنڈلی…
اور اس دل کو تری خیر خبر پر رکھا لیجئے صاحب گزشتہ ہفتہ عشرہ میں موسم بارشوں کی حد تک تو خاصا بدل گیا ہے‘خنکی بھی بڑھ گئی ہے، عجب حسن اتفاق ہے کہ میں نے گزشتہ ہفتہ پشاور سے امریکہ تک کے موسم کی بات کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اب کے زمستان سے…
عشق میں کون سنے ہے کسی محتا ط کی بات اور اب خیر سے رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آخری آخری شب و روز ہیں اور دو دن میں عید الفطر کی مبار ک سلامت کا سماں ہو گا، عید کی خوشی میں ایک زیریں لہر اداسی کی بھی ہو گی اور وہ اداسی…
کیسا کردار دیا تو ُنے کہانی میں مجھے دیکھا جائے تو چھوٹی سکرین کے ان گنت نیوز چینلز پر بھی کوئی کم ڈرامے نہیں ہوتے،پھر بھی ان چینلز نے اپنی اپنی تفریحی چینلز کی کھڑکیاں بھی کھول رکھی ہیں، جن میں کئی ایک کچھ ریالٹی شوز بھی دیکھے جا سکتے ہیں اور ان چینلز پرکچھ…