کہیں تجھ کو نہ پایا گر چہ ہم نے اک جہاں ڈھونڈا
Byadmin

ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا گزرتے وقت کے ساتھ روزمرہ زندگی میں جو نمایاں بدلاؤ آیاہے اس میں انسان کی سہولت کے لئے نت نئی سائنسی ایجادات کا بھی عمل دخل ہے ان سے نہ صرف لائف سٹائل بدل گیا ہے بلکہ انسان تن آسان اور سہولت پسند…
اور اس دل کو تری خیر خبر پر رکھا لیجئے صاحب گزشتہ ہفتہ عشرہ میں موسم بارشوں کی حد تک تو خاصا بدل گیا ہے‘خنکی بھی بڑھ گئی ہے، عجب حسن اتفاق ہے کہ میں نے گزشتہ ہفتہ پشاور سے امریکہ تک کے موسم کی بات کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اب کے زمستان سے…
بڑے خطرے میں اب سارا جہاں ہے گرد و پیش کی پل پل بدلتی صورت حال نے سانسوں کی ترتیب میں ایک ہل چل سی مچا رکھی ہے جتنا بھی خود کو غیر جذباتی رکھنے کی کوشش کی جائے کسی طور لا تعلق نہیں رہا جاسکتا۔ رہنا بھی نہیں چاہئے لیکن جب پانی بہت گدلا…
ہار جیت کوئی بھی آخری نہیں ہوتی ان دنوں کئی محاذوں پر گہما گہمی دیکھنے کو مل رہی ہے، سیاسی محاذ تو خیر ہمہ وقت ایک ہنگامہ آرائی کی زد میں رہتا ہے لیکن سماجی محاذ پر بھی شادیوں کی رونقیں اپنی بہار دکھا رہی ہیں، شادی ہال میں ایک دو دن کا رونق میلہ…
وقت سے پہلے بچوں نے چہرے پہ بڑھاپا اوڑھ لیا اب تو خیر زندگی بہت مصروف ہو گئی ہے اور یار لوگوں کو روز مرّہ کے کاموں نے ایسا جکڑ رکھا ہے کہ مل بیٹھنے کا چلن ہی ختم ہو گیا ہے، مصروفیت کا عفریت کسی کو اپنے چنگل سے آزاد ہی نہیں ہونے دیتا،…
موسم کے ہا تھ بھیگ کے سفّاک ہوگئے گزشتہ کل پشاور کی وادی میں بادل، خوب گھر کر آئے، دیکھتے ہی دیکھتے یہ بادل ایسی گھنگھور گھٹاؤ ں میں بدل گئے کہ دن پر شام کا گماں ہونے لگا۔ مگر ابھی بادلوں کو برسنے کا حکم نہیں ہوا تھا۔ یہ بھی غنیمت تھا کہ جھلسا…