آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلی
Byadmin

شام جب کھولے لفافہ درد کا ساون ہر چند اب کے بادلوں سے لدا پھندا آیا ہے اور موسم کی حدت کو بڑی حد تک روکے ہوئے بھی ہے لیکن موسمی بیماریوں میں بھی شدت آ گئی ہے اس موسم میں ملیریا اور ٹا ئیفائیڈ کے امکانات تو بڑھ جاتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ برسوں…
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی دو ایک دن سے موسم میں خاصا خوشگوا ر ہو گیا تھا، اور گماں تھا کہ بس اب جلد ہی سردی کا بستر باندھنے کا وقت آ نے والا ہے۔ مگر گزشتہ کل اچانک یوں ہوا کہ پہلے سورج کے آگے بادلوں نے ایک مہین سی چادر تان…
آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہو وہ جو ایک مستقل شکایت پشاور کے باسیوں کو مون سون کے بادلو ں سے رہتی تھی کہ ان کا پھیرا پشاور اور قرب جوار کے علاقوں کی طرف نہیں لگتا اور پھر یکے بعد دیگرے کئی ساون اور بھادوں سوکھے ہی گزر جاتے تھے اطراف سے…
ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے پت جھڑ کا سنہرا موسم شروع ہو چکا ہے جن علاقوں میں اسوج کے وسط ہی سے سردی اپنا ڈیرہ جمانا شروع کر دیتی ہے وہاں درختوں کے تیزی سے زرد ہوتے ہوئے پتے گرنے لگتے ہیں تو باغوں میں تھانولے، روش روش اور صحن چمن…
کیسا کردار دیا تو ُنے کہانی میں مجھے دیکھا جائے تو چھوٹی سکرین کے ان گنت نیوز چینلز پر بھی کوئی کم ڈرامے نہیں ہوتے،پھر بھی ان چینلز نے اپنی اپنی تفریحی چینلز کی کھڑکیاں بھی کھول رکھی ہیں، جن میں کئی ایک کچھ ریالٹی شوز بھی دیکھے جا سکتے ہیں اور ان چینلز پرکچھ…
آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول مقبولیت اور شہرت کی دھوپ جب دیواروں سے اترنا شروع ہوجاتی ہے تو شام کے سائے بڑھنے لگتے ہیں وہ شام، جس کا دن کے ہنگاموں میں بہت کم شاید بہت ہی کم لوگوں کو خیال رہتا ہے‘اس لئے جب یہ شام دل آنگن میں کنڈلی…