وقت سے پہلے بچوں نے چہرے پہ بڑھاپا اوڑھ لیا
Byadmin

عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو ناصر علی سید جب بھی نصف شب کے بعد کہیں باہر سے پشاور واپس آنا ہو، تو سارا راستہ اندھیرے میں ڈوبا ہو تا ہے سڑکوں پر ٹریفک بھی بہت کم رہ جاتی ہے، روشنی بس آنے جانے والی گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس کی ہوتی ہے جو لمحہ…
بس ایک رزق کا منظر نظر میں رکھا جائے اب مجھے ٹھیک سے یاد تو نہیں کہ کتنے مہ و سال کے بعد میں پشاور صدر گیا تھا لیکن میں گزشتہ شام پشاور صدر میں گھومتے ہوئے بہت خوشی بلکہ سرشاری محسوس کر رہا تھا، ویسے تو پشاور صدر سے بارہا گزرنے کا اتفاق ہوتا…
گاہے چپ ہو جاتا ہوں میں اگست کا موسم آنیوالا ہے اور اس موسم کی ایک جادوئی تاریخ چودہ اگست بھی ہے جب اس خطہ کے ماتھے پر خوش بختی کے سورج نے اپنی سنہری کرنوں سے آزادی تحریر کی تھی اور تب سے اب تک اس خطے کے لوگوں کے دل اسی آزادی کی…
پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے موسم مہربانی دکھا رہا ہے اور اب ہوا میں تبدیلی کے آثار محسوس کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیاہے کیونکہ ہوا میں نئی کھلنے والی کونپلوں اور کلیوں کی بھینی بھینی خوشبو شامل ہو گئی ہے اس…
بڑے خطرے میں اب سارا جہاں ہے گرد و پیش کی پل پل بدلتی صورت حال نے سانسوں کی ترتیب میں ایک ہل چل سی مچا رکھی ہے جتنا بھی خود کو غیر جذباتی رکھنے کی کوشش کی جائے کسی طور لا تعلق نہیں رہا جاسکتا۔ رہنا بھی نہیں چاہئے لیکن جب پانی بہت گدلا…
عشق میں کون سنے ہے کسی محتا ط کی بات اور اب خیر سے رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آخری آخری شب و روز ہیں اور دو دن میں عید الفطر کی مبار ک سلامت کا سماں ہو گا، عید کی خوشی میں ایک زیریں لہر اداسی کی بھی ہو گی اور وہ اداسی…