کہ بولتے تو سبھی ہیں کمال کم کم ہے
Byadmin
چلے تھے یار بڑے زعم میں ہوا کی طرح اور پھر سوشل میڈیا پر کچھ دن اس مہم نے خوب زور پکڑا کہ پھل بہت مہنگے ہو گئے ہیں اس لئے آئیے پھل خریدنے کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور شنید ہے کہ پھر پھل واقعی قدرے سستے ہو گئے تھے، معلوم نہیں کہ پھل کے…
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں۔۔۔ اور اب تو ہر نیا دن نئے مسائل اور نئی الجھنیں لے کر طلوع ہو رہا ہے،معاشرتی اور معاشی بے چینی سے لے کر سیاسی اور ریاستی پیچیدگیوں تک ایک ختم نہ ہونے والا اضطراب ہے کہ فربہ ہوتا چلا جا رہا ہے، چلئے ’رموز مصلحت…
میں الزام اس کو دیتا تھا قصور اپنا نکل آیا یادش بخیر ایڈورڈز کالج میں ایک اردو مشاعرہ ہو رہا تھا پشاور کی ایک معروف علمی اور ادبی بزرگ شخصیت اور ایڈروڈ کالج کے سابقہ طالب علم نظامت کے فرائض انجام دے رہے تھے، یہ مشاعرہ انہی سابقہ طلبہ کی انجمن المنائی ایسوسی ایشن کی…
نام منظو ر ہے تو فیض کے اسباب بنا اور اب تو ہم ایک ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں سانس لینے میں تو شاید کوئی وقت لگ جائے مگر تازہ یا فوری خبر وں کی بوچھاڑ میں کوئی وقفہ نہیں ہو تا مسلسل اور لگا تار خبریں ہماری سماعتوں میں انڈیلی جارہی ہوتی…
پھر ایک روز خود اسے بے نور کردیا وہ جو کچھ دن پہلے تک کہا جا رہا تھا کہ اب کے جاڑے کی رت میں وہ دم خم نہیں جو کبھی ہوا کرتا تھا مگر اب لگتا ہے اُسی بات کو جاڑے نے اپنے لئے ایک چیلنج سمجھ لیا اور اپنی صبحوں اور شاموں کوایسا…
مکان ِ دل میں گھٹن ہے کہ بڑھتی جاتی ہے ہر چند چناؤ کا رونق میلہ سمٹ گیا ہے‘مبار ک مبارک سلامت سلامت کی آوازوں کے بیچ بیچ کہیں کہیں سے میں نہ مانوں کا دھواں بھی اٹھتا نظر آ رہا ہے‘یہ بھی اس کھیل کا حصّہ ہے، باہر کی دنیا میں چناؤ کے نتیجے…