ہو سبز پہاڑوں کا سفر، برف گری ہو اور شام مری ہو
Byadmin

متفق پھر بھی ہیں ساری دانائیاں ، واپسی کا سفر اتنا آساں نہیں اب کے موسم کے حوالے سے کچھ زیادہ اچھی خبریں سننے کو نہیں مل رہی تھیں کیونکہ پشاور میں ہاڑ کے مہینے اور بجلی کی آنکھ مچولی نے اپنی حدت اور شدت سے اہل پشاور کو خوب پریشان کیا اس دوراں اگر…
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں امریکی زندگی کی ساری چکاچوند اور دلکشی کے پیچھے وہ سسٹم کار فرما ہے جو اپنے باسیوں کو ایک بہترین زندگی گزارنے کی ساری سہولیات فراہم کرتا ہے یوں سمجھ لیجئے کہ کسی بھی لاکھوں اور ہزاروں کی آبادی والے بڑے سے بڑے شہر میں صحت‘ تعلیم…
خوش فہمیوں نے گھیرے رکھا ہم جدھر گئے جاتی ہوئی سردی جانے کیا بھول بیٹھی تھی کہ گزشتہ دو دنوں کی بارش نے اسے یاد دلا دیا کہ وہ لوٹ آئی ہے اور اب چیت کے آنے تک دھوپ اور بادلوں کی یہ آنکھ مچولی یوں ہی جاری رہے گی‘ گزشتہ ہفتہ مجھے پہلے اسلام…
دھیمی بارش کی لے میں احوال سناتے رہنا امریکا میں قیام کے دوران ایک بات میرے لئے ہمیشہ بہت خوشگوار حیرت کا باعث بنی رہتی ہے کہ جو دوست چند برس پہلے اپنے وطن سے امریکا شفٹ ہوئے ہیں یا وہ احباب جن کو وطن سے نکلے ہوئے پانچ دہائیوں سے بھی زیادہ عرصہ ہو…
گو میں رہا رہین ِ ستم ہائے روز گار پاکستانی امریکن کمیونٹی آف کولوراڈو کے احباب اپنے لو گوں کیلئے اکثر و بیشتر سماجی اور تفریحی تقریبات کا انعقاد کرتے رہتے ہیں، گزشتہ دنوں تنظیم نے اپنے اپنے شعبے کے ماہرمعالجین کے محبت بھرے رضاکارانہ تعاون سے فری چیک اپ کے حوالے سے ایک میڈیکل…
خیال ِ خاطر ِ احباب چاہئے ہر دم اکادمی ادبیات پاکستان نے پشاور میں دو روزہ صوبائی کانفرنس کا اہتمام کیا کیاکہ پھولوں کے شہر میں جیسے ادبی بہار چھا گئی یہ کانفرنس اپریل کے آخری دو دنوں میں ہوئی اور دو دن بعد ہی یعنی تین اور چار مئی کو جواں فکر عبدالرحمن نے…