گو میں رہا رہین ِ ستم ہائے روز گار
Byadmin

چلی وہ رسم کہ پھول اب بھی در بدر جائیں جب سے شادی ہال میں شادیوں کا چلن عام ہوا ہے تو شادی کیلئے چھٹی کے دن کی شرط ختم ہو گئی ایک وقت تھا کہ شادیاں ہفتہ‘ اتوار یا جمعہ کی چھٹی کے زمانے میں جمعرات اورجمعہ کے دن کو ہوا کرتی تھیں اور…
دھیمی بارش کی لے میں احوال سناتے رہنا امریکا میں قیام کے دوران ایک بات میرے لئے ہمیشہ بہت خوشگوار حیرت کا باعث بنی رہتی ہے کہ جو دوست چند برس پہلے اپنے وطن سے امریکا شفٹ ہوئے ہیں یا وہ احباب جن کو وطن سے نکلے ہوئے پانچ دہائیوں سے بھی زیادہ عرصہ ہو…
اب میں اْن سر و صنوبر کو بہت ڈھونڈتا ہوں پھاگن کی رت فروری کے وسط سے اپنے سفر کا آغاز کرتی ہے یہ رت اپنے ساتھ تیز ہوائیں لاتی ہے او ر یہ ہوائیں سردی سے خشک اور سکڑتے ہوئے زرد پتوں کے گرانے کے کام پرمامور ہو جاتی ہیں اسی بنا پر پھاگن…
وہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے اگر چہ اب تو پاکستان ریلوے سے بہت کم سفر نصیب ہوتا ہے لیکن ایک زمانے میں لمبے سفر کے لئے پہلی ترجیح پاکستان ریلوے سے ہی سفر کرنا ہو تا تھا ریل کے سفر کا اپنا ہی ایک مزہ اور رومینس ہے‘مجھے یاد ہے کہ دو ڈھائی…
خیال ِ خاطر ِ احباب چاہئے ہر دم اکادمی ادبیات پاکستان نے پشاور میں دو روزہ صوبائی کانفرنس کا اہتمام کیا کیاکہ پھولوں کے شہر میں جیسے ادبی بہار چھا گئی یہ کانفرنس اپریل کے آخری دو دنوں میں ہوئی اور دو دن بعد ہی یعنی تین اور چار مئی کو جواں فکر عبدالرحمن نے…