وہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے
Byadmin

جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو لپیٹ کے زیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی سارا سال جاری رہتی تھیں، کھیل، تفریح اور تقریری مقابلے سکول کی سطح پر بھی ہوتے تھے اور ساتھ ہی اپنی اپنی کلاس کے ٹیٹوریل گروپس بھی ہوتے تھے جن…
خوش فہمیوں نے گھیرے رکھا ہم جدھر گئے جاتی ہوئی سردی جانے کیا بھول بیٹھی تھی کہ گزشتہ دو دنوں کی بارش نے اسے یاد دلا دیا کہ وہ لوٹ آئی ہے اور اب چیت کے آنے تک دھوپ اور بادلوں کی یہ آنکھ مچولی یوں ہی جاری رہے گی‘ گزشتہ ہفتہ مجھے پہلے اسلام…
دھیمی بارش کی لے میں احوال سناتے رہنا امریکا میں قیام کے دوران ایک بات میرے لئے ہمیشہ بہت خوشگوار حیرت کا باعث بنی رہتی ہے کہ جو دوست چند برس پہلے اپنے وطن سے امریکا شفٹ ہوئے ہیں یا وہ احباب جن کو وطن سے نکلے ہوئے پانچ دہائیوں سے بھی زیادہ عرصہ ہو…
جب اگلے سال یہی وقت آرہا ہو گا رمضان المبار ک کا رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ اپنے اختتام پر عید الفطر کی بابرکت ساعتوں کا انعام سونپ گیا، اسلامی ممالک اور پاکستان بھرمیں افطار سے ذرا پہلے بازاروں کی رونقیں جس طر ح دیدنی ہوتی ہیں اور عشا اور تراویح کے وقت مساجد میں…
وقت طلوع دیکھا‘وقتِ غروب دیکھا مسجد مہابت خان کے ساتھ ملحقہ ایک کٹرہ ہے جس کے گراؤنڈ فلور پر بڑی بڑی چند دکانیں اور کچھ گودام تھے جب کہ پہلی منزل پر کچھ رہائشی کمرے تھے اور تیسری منزل پر دو ایک چھوٹے برامدے اور کھلی چھت تھی جس کی چار فٹ اونچی دیوارسے مسجد…
گو میں رہا رہین ِ ستم ہائے روز گار پاکستانی امریکن کمیونٹی آف کولوراڈو کے احباب اپنے لو گوں کیلئے اکثر و بیشتر سماجی اور تفریحی تقریبات کا انعقاد کرتے رہتے ہیں، گزشتہ دنوں تنظیم نے اپنے اپنے شعبے کے ماہرمعالجین کے محبت بھرے رضاکارانہ تعاون سے فری چیک اپ کے حوالے سے ایک میڈیکل…