پھول، گل،شمس و قمر سارے ہی تھے
Byadmin

محبت موسموں اور وقت کی ترتیب سے آزاد ہوتی ہے موسم کے مزاج میں بہت حد تک تبدیلی آ چکی ہے اور گزشتہ کل کی بہت سی کہاوتیں اور ضرب المثال اب موسم کا ساتھ دینے سے ہچکچاتی ہیں، مجھے یاد ہے کہ بچپن میں چیت (بہار) کی بارش کے بارے میں بزرگوں سے سنتے…
ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے مجھے قاہرہ سے اردو کی ایک بہت عمدہ شاعرہ ڈاکٹر ولا جمال العسیلی کا برقی پیغام ملا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آپ سے ملاقات ہورہی ہے میں نے کہا مگر میں تو قاہرہ نہیں آرہا ہوں۔ہنس کر کہنے لگی تو میں لندن آ جاتی…
ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے پاکستان ٹیلی وژن نیشنل کا بھلا ہو جو گاہے گاہے کچھ پرانے ڈرامہ سیریلز یا شوز یادش بخیر(ری پیٹ ٹیلی کاسٹ) کے طور پردکھا دیتا ہے اس طرح نہ صرف بیتا ہوا وہ دور یاد آتا ہے بلکہ بچھڑے ہوئے کچھ مہربان چہرے بھی آنکھوں میں…
دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں چناو¿ کے موسم کے اپنے سو بکھیڑے ہوتے ہیں اسے صرف اپنی ذات تک محدود نہیں رکھا جاسکتا کہ گھر سے نکل کر کسی کے حق میں اپنا فیصلہ دے کر واپس آ جائیں ،ہم مجلس ساز اور مجلس باز لوگ ہیں جہاں چار لوگ اکٹھے…
ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کا ایک طرف سیاسی محاذ پر خاسی گہما گہمی ہے بلکہ ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لگتا ہے یار لوگ پوری طرح چارج ہیں اور کسی منچلے نے خوب کہا ہے کہ ”پہلے انتخابات ہو نہیں رہے تھے اور اب ختم نہیں ہو رہے“…
شب کو اپنی غیر مکمل غزلیں پوری کرتا ہوں یہ جو دور پار کے دیسوں میں شعر و ادب کی نئی بستیاں بنی ہوئی ہیں فروغ ادب کے لئے ان بستیوں کے باسیوں کی شبانہ روز کی سنجیدہ کوششیں،بے پناہ دلچسپی، فعال کردار اور بڑے پیمانے پر شاندار ادبی تقریبات کا انعقاد اب معمول کی…