ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے
Byadmin

خراب اب اتنی بھی آب و ہوا نہ رکھی جائے موسموں کی اپنی ترتیب ہوتی ہے اسی کے مطابق ان کے آنے جانے اور بدلنے کے اوقات ہوتے ہیں موسمیات کے ماہرین بھی بس اس قدر ہی جاننے لگے ہیں کہ کب کس وقت اور کتنی دیر کے لئے موسم کے عمومی رویے میں تبدیلی…
کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو اور دو دن میں کاتک کی جگہ ماگھ کی رت چھا جائے گی‘کاتک‘ خزاں کی رت کا مہینہ ہے لیکن خزاں ماگھ تک پھیلتی چلی جاتی ہے‘ان مہینوں میں امریکہ کے بہت سے پہاڑی علاقوں سے لیکر ہمالیہ کے پہاڑوں تک کے درختوں کے پتوں کی…
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں یادش بخیر چار پانچ دہائیاں پہلے ایک مزاحیہ ماہنامہ چاند بہت مقبول تھا اس میں مزاحیہ مضامین،دلچسپ کارٹون اور فلمی گیتوں کی پیروڈیز ہوا کرتی تھیں، کچھ عرصہ بعد ایک اور ماہنامہ ”قہقہہ“ بھی شائع ہونا شروع ہوا لیکن چاند کی مقبولیت میں کوئی کمی…
کوئی سے اس بڑھ کر عبادت نہیں ہے رمضان المبارک کی ان با برکت گھڑیوں میں دن رات قدرے مختلف ٹائم ٹیبل کے ساتھ گزر رہے ہیں‘ وہ جو ایک نہ ختم ہونےوالی روز مرہ مصروفیات تھیں‘ اگر یکسر ختم نہ بھی ہوں توبھی ایک نمایاں فرق آ چکا ہے اب لکھنے پڑھنے کےلئے زیادہ…
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں دسمبر اپنا آدھا سفر طے کر چکا ہے یہ زمستان کے جوبن کے دن ہیں شام کو خنکی بڑھ جاتی ہے اور یار لوگ سر شام ہی گھروں کو لوٹ جاتے ہیں لیکن حرف و لفظ سے جڑے ہوئے دوست جلد چھا جانے والی شام…
دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں چناو¿ کے موسم کے اپنے سو بکھیڑے ہوتے ہیں اسے صرف اپنی ذات تک محدود نہیں رکھا جاسکتا کہ گھر سے نکل کر کسی کے حق میں اپنا فیصلہ دے کر واپس آ جائیں ،ہم مجلس ساز اور مجلس باز لوگ ہیں جہاں چار لوگ اکٹھے…