شام ہوتی ہے تو ہر چیز لہوروتی ہے
Byadmin

صبح سے شام ہو ئی روٹھا ہوا بیٹھا ہوں ترتیب وقت میں کچھ لمحے ایسے بھی ہو تے جو انسان کے اندر کہیں رک سے جاتے ہیں اور پھر بہانے بہانے رواں بھی ہو جاتے ہیں اور انسان بے اختیار ان کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے میرے اندر اس طرح کے رکے ہوئے بہت…
لذت زندگی ، مبارک باد غالب نے کہا تھا کہکلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے اور غالب یہ کہتے ہوئے اس لئے حق بجانب تھے کہ وہ کلکتہ سے ہو آئے تھے،سوچتا ہوں کہ میں تو ’غرناطہ‘ کبھی نہیں گیا، توپھر عارف افضال عثمانی کی…
کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو اور دو دن میں کاتک کی جگہ ماگھ کی رت چھا جائے گی‘کاتک‘ خزاں کی رت کا مہینہ ہے لیکن خزاں ماگھ تک پھیلتی چلی جاتی ہے‘ان مہینوں میں امریکہ کے بہت سے پہاڑی علاقوں سے لیکر ہمالیہ کے پہاڑوں تک کے درختوں کے پتوں کی…
سو معتبر ہوئے موسم گواہی سے جس کی لکھنا اپنے عہد کی گواہی دینے کی طرح ہے،جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا‘ اس بیانیہ کو ایک وکیل سے بہتر کون جان سکتا ہے اور وکیل بھی ایسا جسے بولنے کے ساتھ ساتھ قدرت نے لکھنے کی صلاحیت بھی…
پشاور کے اس اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا ، کیا کرے بہت دنوں کے بعدگزشتہ کل ریڈیو پاکستان پشاور ایک مشاعرہ کے لئے جانا ہوا توکتنے ہی مہربان چہرے آنکھوں میں دھواں بھرنے لگے،نصف صدی پیشتر جب میں اس ادارے میں پہلی بار گیا تھا تو اس وقت سٹیشن ڈائریکٹرمعروف براڈ کاسٹر…
محبت موسموں اور وقت کی ترتیب سے آزاد ہوتی ہے موسم کے مزاج میں بہت حد تک تبدیلی آ چکی ہے اور گزشتہ کل کی بہت سی کہاوتیں اور ضرب المثال اب موسم کا ساتھ دینے سے ہچکچاتی ہیں، مجھے یاد ہے کہ بچپن میں چیت (بہار) کی بارش کے بارے میں بزرگوں سے سنتے…