آج سوچا تو آنسو بھر آئے
بوچھار درختوں میں بہت شور مچائے، دھندلا نظر آئے دیکھتے ہی دیکھتے وقت کیسا بدل گیا اور اب ہم فون کئے بغیر قریبی رشتہ داروں اور بے تکلف دوستوں کے ہاں بھی نہیں جاسکتے ، ہر دور اپنے تقاضوں کا قیدی ہوتا ہے اور ہم جس دور میں سانس لے رہے ہیں اس میں گزشتہ…
دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار ڈینور ائر پورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد سے لے کر اب تک مجھے لیپ ٹاپ کھولنے کا موقع نہیں ملا، یہی خود سے طے کیا تھا کہ اب پشاور پہنچ کر ہی لیپ ٹاپ کا بیگ کھولوں گا اگر چہ مختلف ائرپورٹس کے سیکیورٹی زونز سے گزرتے وقت لیپ…
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں کہتے ہیں کہ دنیا بھر میں روزانہ آپریٹ ہونے والی کم و بیش چوالیس ہزار فلائیٹس سے لگ بھگ تین کروڑ مسافر سفر کرتے ہیں ، اور پھر ڈینور کا انٹر نیشنل ائیر پورٹ تو امریکا کے چند ایک بڑے ائیر پورٹ میں گنا جاتا ہے،ہمہ وقت کئی…
تم زمانے کی راہ سے آئے امریکہ میں جن چیزوں کو بے اعتبار کہا جاتا ہے ان میں سر ِ فہرست موسم ہے ایک دن موسم خاصا گرم اوردوسرے ہی دن خاصا سرد تو خیر اور بہت سے دوسرے ممالک میں بھی ہو تا ہے بلکہ گاہے گاہے پاکستان میں بھی اگر بہت گرم دن…
اب میں ہوں او ر ماتم ِ یک شہر ِ آرزو وقت مٹھی میں پکڑی ریت کی طرح لمحہ لمحہ گزرتا جارہا ہے اور ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے دن اور رات ایک دوسرے کا تعاقب کرتے ہوئے مہ و سال میںڈھل جاتے ہیں اسد اللہ خان غالب کہتے ہیں۔ رَو میں ہے رخش ِ عمر ،…
دو جگہ رہتے ہیں ہم ایک تو یہ شہر ِ ملال اور اب کے ایک ایسے سرد موسم میں ہم ایک اور سال کے پہلے دن کا استقبال کر رہے ہیں جس نے یار لوگوں کو گرم کمروں اور گھروں سے نکلنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنے پر مجبور کر رکھا ہے،، مجھے خوب یاد…