شب کو اپنی غیر مکمل غزلیں پوری کرتا ہوں
Byadmin

لذت زندگی ، مبارک باد غالب نے کہا تھا کہکلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے اور غالب یہ کہتے ہوئے اس لئے حق بجانب تھے کہ وہ کلکتہ سے ہو آئے تھے،سوچتا ہوں کہ میں تو ’غرناطہ‘ کبھی نہیں گیا، توپھر عارف افضال عثمانی کی…
یہ وقت ہے شگفتن ِ گل ہائے ناز کا ادب و ثقافت کو فروغ دینے کےلئے پشاور میں واحد بڑا تفریحی مرکز نشتر ہال ہے 80 کی دہائی کے وسط میں اسکی تعمیر مکمل ہوئی اور ایک معروف و معتبر سیاسی سماجی اور ادب و ثقافت سے جڑے ہوئے پشاور ی سپوت سابق گورنر پنجاب…
سو معتبر ہوئے موسم گواہی سے جس کی لکھنا اپنے عہد کی گواہی دینے کی طرح ہے،جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا‘ اس بیانیہ کو ایک وکیل سے بہتر کون جان سکتا ہے اور وکیل بھی ایسا جسے بولنے کے ساتھ ساتھ قدرت نے لکھنے کی صلاحیت بھی…
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ یادش بخیر گورنمنٹ کالج نوشہرہ ساٹھ کی دہائی کے وسط میں غالباًصوبے کا پہلا کالج تھا جہاں طالبات بھی پڑھتی تھیں اس کی وجہ یہ رہی تھی کہ گرلز کالج پشاور میں تھا یا شاید مردان میں تھا اس لئے اس علاقے کی طالبات کی مشکلات کے پیش…
یوں تو ہمارے شہر میں اکثر میلا لگا نگاروں کا کہہ نہیں سکتا کہ زندگی کچھ زیادہ مصروف ہو گئی ہے یا پھر یار لوگوں کی ترجیحا ت بدل گئی ہیں لیکن سچ یہی ہے کہ اب مل بیٹھنے کے لئے کم کم ہی کسی کے پاس وقت بچا ہے اور تو اور اب تہوار…
کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو اور دو دن میں کاتک کی جگہ ماگھ کی رت چھا جائے گی‘کاتک‘ خزاں کی رت کا مہینہ ہے لیکن خزاں ماگھ تک پھیلتی چلی جاتی ہے‘ان مہینوں میں امریکہ کے بہت سے پہاڑی علاقوں سے لیکر ہمالیہ کے پہاڑوں تک کے درختوں کے پتوں کی…