کہاں فرصت مرے احباب کو ہے
Byadmin

کھلا ہے ہاتھ زندگی کا بہت شعر و ادب کی دنیا میں کبھی کبھی معتبر اور مستندزعما کوئی ایسا حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں جو نہ صرف اپنے دور سے تائید حاصل کر لیتا ہے بلکہ آنے والا زمانہ بھی اس کی اپنے اپنے طور پر توثیق کر تا رہتا ہے، ایسی ہی ایک…
چاپ قدموں کی ہو گئی دھیمی یہ گزشتہ اتوار کی شام تھی اور میں ادبی تنظیم فانوس کے اشتراک سے ہونیوالی برمنگھم پوئٹس کی تقریب میں تھا جو ابھی شروع نہیں ہوئی تھی ہر چند پاکستان میں ہونے والی کسی بھی ادبی تقریب جتنی تاخیر تو نہیں ہوئی تھی تاہم تقریب کے مدارالمہام ڈاکٹر ثاقب…
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں دسمبر اپنا آدھا سفر طے کر چکا ہے یہ زمستان کے جوبن کے دن ہیں شام کو خنکی بڑھ جاتی ہے اور یار لوگ سر شام ہی گھروں کو لوٹ جاتے ہیں لیکن حرف و لفظ سے جڑے ہوئے دوست جلد چھا جانے والی شام…
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو لپیٹ کے مجھے دوران پرواز نیند نہیں آتی کئی بار دوران پرواز ہی عشاء کی نمازبھی پڑھی اور فجر کی نماز کی ادائیگی بھی کی۔ جہاز میں یہاں وہاں مسافروں کو سوتے دیکھ کر رشک آتا ہے، جوانی کی نیند کی طرح کی بے فکری سے گھنٹوں سوئے رہتے…
و اقعہ شہر میں کل تو کوئی ایسا نہ ہوا برقی ذرائع ابلاغ میں اب زیادہ شوزلائیو ہی ہوتے ہیں لیکن ایک زمانہ تھا جب خبروں اور کچھ خاص حالات ِ حاضرہ کے شوز کے علاوہ ریڈیو پر بیشتر پروگرامز اور شوز پہلے ریکارڈ ہوتے تھے بعد میں اپنے شیڈول کے مطابق نشر کئے جاتے…
عجب کیا ہے جو ان بچوں میں سر سیّدؔ نکل آئے لندن کے بعد برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ہے جو ویسٹ مڈ لینڈز کاؤنٹی میں ہے اور اس شہر میں رہنے والوں کو سہولت یہ ہے کہ لندن سمیت بہت سے چھوٹے بڑے قصبے اور شہر یہاں سے صرف دو تین گھنٹے کی…