آج سوچا تو آنسو بھر آئے
لے کو مد ّھم نہ کرو رقص کرو پشاور میں ادبی و ثقافتی سرگرمیوں سے لیکر سیاسی سرگرمیوں کیلئے ایک ہی بڑا ہال نشتر ہال ہے، اس ہال نے بھی گزرتے وقت کے ساتھ دھوپ چھاؤں کے بہت سے کھیل دیکھے ہیں، اباسین آرٹس کونسل پشاور کے اوپن ائیر ہال کی حالت زار نے ارباب…
و اقعہ شہر میں کل تو کوئی ایسا نہ ہوا برقی ذرائع ابلاغ میں اب زیادہ شوزلائیو ہی ہوتے ہیں لیکن ایک زمانہ تھا جب خبروں اور کچھ خاص حالات ِ حاضرہ کے شوز کے علاوہ ریڈیو پر بیشتر پروگرامز اور شوز پہلے ریکارڈ ہوتے تھے بعد میں اپنے شیڈول کے مطابق نشر کئے جاتے…
اس دیس میں ہم تنہا بھی نہیں مجھے کچھ دن پہلے تک جن دو بڑی شخصیات کے برقی مراسلے مسلسل ملتے رہے ہیں ان میں سے ایک تو معروف شاعر، نقاد اور ایک بہت ہی باخبر عالم ستیہ پال آنند ہیں اور دوسرے حیران کن کہانی کار، معجز نگار کالم نگار، شاعر اور یاروں…
صبح سے شام ہو ئی روٹھا ہوا بیٹھا ہوں ترتیب وقت میں کچھ لمحے ایسے بھی ہو تے جو انسان کے اندر کہیں رک سے جاتے ہیں اور پھر بہانے بہانے رواں بھی ہو جاتے ہیں اور انسان بے اختیار ان کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے میرے اندر اس طرح کے رکے ہوئے بہت…
کھلا ہے ہاتھ زندگی کا بہت شعر و ادب کی دنیا میں کبھی کبھی معتبر اور مستندزعما کوئی ایسا حکم نامہ جاری کر دیتے ہیں جو نہ صرف اپنے دور سے تائید حاصل کر لیتا ہے بلکہ آنے والا زمانہ بھی اس کی اپنے اپنے طور پر توثیق کر تا رہتا ہے، ایسی ہی ایک…
مجھے خزاں کی ہو ا دور لے گئی ہو گی ان دنوں بھادوں اپنے آخری سانسوں پر ہے اور کچھ دن میں اسوج کا مہینہ شروع ہو جائے گا جو بظاہر تو گرما اور سرما کے اتصال کا مہینہ کہلاتا ہے کیونکہ اس مہینہ میں شمال کی طرف سے ہوائیں چلنا شروع ہو جاتی ہیں…