محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
Byadmin

پھر ایک روز خود اسے بے نور کردیا وہ جو کچھ دن پہلے تک کہا جا رہا تھا کہ اب کے جاڑے کی رت میں وہ دم خم نہیں جو کبھی ہوا کرتا تھا مگر اب لگتا ہے اُسی بات کو جاڑے نے اپنے لئے ایک چیلنج سمجھ لیا اور اپنی صبحوں اور شاموں کوایسا…
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں دسمبر اپنا آدھا سفر طے کر چکا ہے یہ زمستان کے جوبن کے دن ہیں شام کو خنکی بڑھ جاتی ہے اور یار لوگ سر شام ہی گھروں کو لوٹ جاتے ہیں لیکن حرف و لفظ سے جڑے ہوئے دوست جلد چھا جانے والی شام…
یہ وقت ہے شگفتن ِ گل ہائے ناز کا ادب و ثقافت کو فروغ دینے کےلئے پشاور میں واحد بڑا تفریحی مرکز نشتر ہال ہے 80 کی دہائی کے وسط میں اسکی تعمیر مکمل ہوئی اور ایک معروف و معتبر سیاسی سماجی اور ادب و ثقافت سے جڑے ہوئے پشاور ی سپوت سابق گورنر پنجاب…
دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں چناو¿ کے موسم کے اپنے سو بکھیڑے ہوتے ہیں اسے صرف اپنی ذات تک محدود نہیں رکھا جاسکتا کہ گھر سے نکل کر کسی کے حق میں اپنا فیصلہ دے کر واپس آ جائیں ،ہم مجلس ساز اور مجلس باز لوگ ہیں جہاں چار لوگ اکٹھے…
مجھے خزاں کی ہو ا دور لے گئی ہو گی ان دنوں بھادوں اپنے آخری سانسوں پر ہے اور کچھ دن میں اسوج کا مہینہ شروع ہو جائے گا جو بظاہر تو گرما اور سرما کے اتصال کا مہینہ کہلاتا ہے کیونکہ اس مہینہ میں شمال کی طرف سے ہوائیں چلنا شروع ہو جاتی ہیں…
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو اور اب تو ہمارے شب و روز پرسوشل میڈیا کی گرفت اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ موبائل فون ایک لمحہ کو بھی اگر دائیں بائیں ہو جائے تو ہم بے چین ہو جاتے ہیں لگتا ہے کہ اب یہ چھوٹی سی ڈیوائس ہمارے لئے سانس کی…