دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں
Byadmin

تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ یادش بخیر گورنمنٹ کالج نوشہرہ ساٹھ کی دہائی کے وسط میں غالباًصوبے کا پہلا کالج تھا جہاں طالبات بھی پڑھتی تھیں اس کی وجہ یہ رہی تھی کہ گرلز کالج پشاور میں تھا یا شاید مردان میں تھا اس لئے اس علاقے کی طالبات کی مشکلات کے پیش…
سو معتبر ہوئے موسم گواہی سے جس کی لکھنا اپنے عہد کی گواہی دینے کی طرح ہے،جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا‘ اس بیانیہ کو ایک وکیل سے بہتر کون جان سکتا ہے اور وکیل بھی ایسا جسے بولنے کے ساتھ ساتھ قدرت نے لکھنے کی صلاحیت بھی…
ہم فاصلہ مٹنے کی دعا کیوں نہیں کرتے مجھے قاہرہ سے اردو کی ایک بہت عمدہ شاعرہ ڈاکٹر ولا جمال العسیلی کا برقی پیغام ملا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آپ سے ملاقات ہورہی ہے میں نے کہا مگر میں تو قاہرہ نہیں آرہا ہوں۔ہنس کر کہنے لگی تو میں لندن آ جاتی…
عجب کیا ہے جو ان بچوں میں سر سیّدؔ نکل آئے لندن کے بعد برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ہے جو ویسٹ مڈ لینڈز کاؤنٹی میں ہے اور اس شہر میں رہنے والوں کو سہولت یہ ہے کہ لندن سمیت بہت سے چھوٹے بڑے قصبے اور شہر یہاں سے صرف دو تین گھنٹے کی…
مجھے خزاں کی ہو ا دور لے گئی ہو گی ان دنوں بھادوں اپنے آخری سانسوں پر ہے اور کچھ دن میں اسوج کا مہینہ شروع ہو جائے گا جو بظاہر تو گرما اور سرما کے اتصال کا مہینہ کہلاتا ہے کیونکہ اس مہینہ میں شمال کی طرف سے ہوائیں چلنا شروع ہو جاتی ہیں…
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سا یہ نہ تھا پشاور سے موسم کی شدت اور حدت کی خبریں سن کر طبیعت بوجھل ہو جاتی ہے پھر مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے بھی لوگوں کا جینا اجیرن کر رکھا ہے‘یہ ساون کا مہینہ ہے مون سون کی رت ہے مگر بارشیں روٹھی ہوئی ہیں‘…