چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے

2024

چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے ایک اچھی بارش کے بعد کی اجلی دھوپ نے بہت سے چہروں کے تناو¿ ختم کر دئیے ہیں یوں بھی اب ہلکی اور تیز چلنے والی خنک ہوائیں اچھی بھلی خوشگوار محسوس ہونے لگی ہیں اور یہ نشانیاں وہی ہیں جن کی طرف حیدر […]

 چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے Read Post »

 ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کا

2024

ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کا ایک طرف سیاسی محاذ پر خاسی گہما گہمی ہے بلکہ ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لگتا ہے یار لوگ پوری طرح چارج ہیں اور کسی منچلے نے خوب کہا ہے کہ ”پہلے انتخابات ہو نہیں رہے تھے اور اب ختم نہیں ہو رہے“

 ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کا Read Post »

  دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں

2024

دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں چناو¿ کے موسم کے اپنے سو بکھیڑے ہوتے ہیں اسے صرف اپنی ذات تک محدود نہیں رکھا جاسکتا کہ گھر سے نکل کر کسی کے حق میں اپنا فیصلہ دے کر واپس آ جائیں ،ہم مجلس ساز اور مجلس باز لوگ ہیں جہاں چار لوگ اکٹھے

  دوست دو چا ر نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں Read Post »

  ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے 

2024

ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے پاکستان ٹیلی وژن نیشنل کا بھلا ہو جو گاہے گاہے کچھ پرانے ڈرامہ سیریلز یا شوز یادش بخیر(ری پیٹ ٹیلی کاسٹ) کے طور پردکھا دیتا ہے اس طرح نہ صرف بیتا ہوا وہ دور یاد آتا ہے بلکہ بچھڑے ہوئے کچھ مہربان چہرے بھی آنکھوں میں

  ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے  Read Post »

Scroll to Top