اب تو ہر شخص نے چہرے پہ لہو پہنا ہے
Byadmin

اس کا نقشہ ایک بے ترتیب افسانے کا تھا یہ کاتک کا مہینہ ہے جو گلابی جاڑے کا آ غاز ہو تا ہے اب کے گرمی کا موسم دیر تک رکا رہا لیکن اب موسم معتدل ہے یہی موسم پت جھڑ کا بھی ہے اس موسم کی ہوا درختوں کے زرد پتے گرانے پر مامور…
سفر کوئی ٹھکا نہ چا ہتاتھا اور اب تو ہر نیا دن ایک نئی خبر کے ساتھ طلوع ہوتا ہے ،اس لئے اب یار لوگ خبر دیکھنے یا سننے کے لئے کبھی بے چین نہیںرہتے، کیونکہ اب تو ایک مدت سے اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے ایک سے ایک نئی اور انوکھی خبر سماعتوں اور بصارتوں…
تم زمانے کی راہ سے آئے امریکہ میں جن چیزوں کو بے اعتبار کہا جاتا ہے ان میں سر ِ فہرست موسم ہے ایک دن موسم خاصا گرم اوردوسرے ہی دن خاصا سرد تو خیر اور بہت سے دوسرے ممالک میں بھی ہو تا ہے بلکہ گاہے گاہے پاکستان میں بھی اگر بہت گرم دن…
دو جگہ رہتے ہیں ہم ایک تو یہ شہر ِ ملال اور اب کے ایک ایسے سرد موسم میں ہم ایک اور سال کے پہلے دن کا استقبال کر رہے ہیں جس نے یار لوگوں کو گرم کمروں اور گھروں سے نکلنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنے پر مجبور کر رکھا ہے،، مجھے خوب یاد…
میں آنسوو¿ں کو تبسم میں ڈھال لیتا ہوں اور کچھ دن میں برطانیہ کے ساحلی شہر’گریٹ یار متھ‘ کی رونقیں ماند پڑ جائیں گی،اس شہر میں صبح سویرے سے رات بہت دیر تک ایک میلہ کا سماں ہوتا ہے ،مگر گرمی کی چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے پہلے یہ سب بے فکرے اپنے اپنے علاقوں…
نکل گیا ہے یہ چپ چاپ داستان سے کون اب کے پشاور سے مجھے نکلے ہوئے کم و بیش چھے ماہ ہونے کو آئے ہیں اس لئے بہت سے دوستوں کی طرف سے مسلسل پیار بھرے پیغامات بھی مل رہے ہیں اور کچھ دوست فون پر بھی یاد دلاتے رہتے ہیں کہ سفر طویل ہو…