اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے
Byadmin

سب اپنی اپنی خریداریوں کی فکر میں ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے روزمرہ کی زندگی میں بہت بدلاو¿ آ گیا ہے،گزشتہ کل کا رہن سہن ، تہذیب و ثقافت اور مجلسی زندگی اب قصّہ پارینہ ہو گیا ہے ، یہ بدلاو¿ ہماری شادی بیاہ کی رسومات سے لے کر تہواروں کے ہنگاموں اور موسم کے پکوانوں…
اب تو ہر شخص نے چہرے پہ لہو پہنا ہے بہت دنوں کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن پشاور مرکز جانا ہوا تو اس مرکز میں بیتا ہوا سارا زمانہ جیسے آنکھوں کے سامنے آ گیا، فورٹ روڈ سے جب یہ مرکز موجودہ عمارت میں منتقل ہوا تو فنکار،پیشکار اور انتظامیہ سب بہت خوش تھے اردو…
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو پشاور صدر کی شام کبھی بہت بھیدوں بھری ہوا کرتی تھی لگتا تھا کہ پورا پشاور ہی صدر کے بازاروں ،شاہراو¿ں اور ریستورانوں میں امڈ آتا ، فوارہ چوک سے جالندھر سویٹ ہاو¿س سے ہوتے ہوئے جناح سٹریٹ ( گورا بازار ) میں اور وہاں سے نکل…
ہم بھی سادہ ہیں ا±سی چال میں آ جاتے ہیں یادش بخیر یہ ستر کی دہائی کے اوائل کی بات ہے میں ان دنوں نظامت تعلیمات سے جڑے ہوئے دو دوستوں محمد یعقوب مرحوم اور محمد یوسف عاصی کے ہمراہ سول ڈیفنس اکیڈیمی لاہور میںہونے والے فائر آفیسر کورس کے لئے لاہور جا رہا تھا…
دو جگہ رہتے ہیں ہم ایک تو یہ شہر ِ ملال اور اب کے ایک ایسے سرد موسم میں ہم ایک اور سال کے پہلے دن کا استقبال کر رہے ہیں جس نے یار لوگوں کو گرم کمروں اور گھروں سے نکلنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنے پر مجبور کر رکھا ہے،، مجھے خوب یاد…