تم زمانے کی راہ سے آئے
Byadmin

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے ، وہ لوگ جاڑے کی رت اس وقت پورے جوبن پر ہے تاہم پشاور میں ایک چھینٹا پڑنے کے بعد خنکی میں وہ کاٹ نہیں رہی ہے جتنی اس موسم میں ہوا کرتی تھی اور یہ اس لحاظ سے ایک نیک فال ہے کیونکہ پشاور میں…
دو جگہ رہتے ہیں ہم ایک تو یہ شہر ِ ملال اور اب کے ایک ایسے سرد موسم میں ہم ایک اور سال کے پہلے دن کا استقبال کر رہے ہیں جس نے یار لوگوں کو گرم کمروں اور گھروں سے نکلنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنے پر مجبور کر رکھا ہے،، مجھے خوب یاد…
اس کا نقشہ ایک بے ترتیب افسانے کا تھا یہ کاتک کا مہینہ ہے جو گلابی جاڑے کا آ غاز ہو تا ہے اب کے گرمی کا موسم دیر تک رکا رہا لیکن اب موسم معتدل ہے یہی موسم پت جھڑ کا بھی ہے اس موسم کی ہوا درختوں کے زرد پتے گرانے پر مامور…
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو پشاور صدر کی شام کبھی بہت بھیدوں بھری ہوا کرتی تھی لگتا تھا کہ پورا پشاور ہی صدر کے بازاروں ،شاہراو¿ں اور ریستورانوں میں امڈ آتا ، فوارہ چوک سے جالندھر سویٹ ہاو¿س سے ہوتے ہوئے جناح سٹریٹ ( گورا بازار ) میں اور وہاں سے نکل…
پہلے اس نے کیا کہا پھر کیا کہا، پھر کیا کہا یادش بخیر پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنے سنہرے دنوں میں بہت یادگار ڈرامے پیش کئے ہوئے ہیں جس کی باز گشت پڑوس کے شوبز کے حلقوں سے بھی سنائی دیتی رہی ہے، ان میں ایک مقبول ڈرامہ سیریز میں ایسی کہانیاں پیش کی جاتی…
سب اپنی اپنی خریداریوں کی فکر میں ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے روزمرہ کی زندگی میں بہت بدلاو¿ آ گیا ہے،گزشتہ کل کا رہن سہن ، تہذیب و ثقافت اور مجلسی زندگی اب قصّہ پارینہ ہو گیا ہے ، یہ بدلاو¿ ہماری شادی بیاہ کی رسومات سے لے کر تہواروں کے ہنگاموں اور موسم کے پکوانوں…