آج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے
Byadmin

دُھند اُڑنے لگی بننے لگی کیا کیا چہرے ان دنوں اسوج کا مہینہ سارے میں چھایا ہوا ہے وسط ستمبر سے شروع ہونے والا یہ مہینہ اکتوبر کے وسط تک ملی جلی کیفیات کا حامل ہو تا ہے بارش ہو گئی تو کچھ دن خنکی قلب و جاں میں گدگدی کرنے لگتی ہے اور اگر…
بڑے خطرے میں اب سارا جہاں ہے گرد و پیش کی پل پل بدلتی صورت حال نے سانسوں کی ترتیب میں ایک ہل چل سی مچا رکھی ہے جتنا بھی خود کو غیر جذباتی رکھنے کی کوشش کی جائے کسی طور لا تعلق نہیں رہا جاسکتا۔ رہنا بھی نہیں چاہئے لیکن جب پانی بہت گدلا…
کہیں تجھ کو نہ پایا گر چہ ہم نے اک جہاں ڈھونڈا دو ایک دن تو موسم کی حدت نے خوب خوب خبر لی اور ایسی کہ کھل کے سانس لینے کو بھی یار لوگ ترس گئے تھے، جاننے والے جانتے ہیں کہ ان دنوں گھر کے باہر اور اندر ایک سی صورت حال کا…
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گُم ہو گیا ہے اب کے جانے کیا ہوا کہ نومبر اپنے اوائل ہی سے دسمبر کی چال چلنے لگا تھا ایک دو معمول کی بارشیں ضرور ہوئیں جو ’کاتک‘ میں ہوتی ہیں اور ان بارشوں سے موسم میں ایک خوشگوار سی خنکی ضرور پیدا ہوتی ہے جس سے…
پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے موسم مہربانی دکھا رہا ہے اور اب ہوا میں تبدیلی کے آثار محسوس کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیاہے کیونکہ ہوا میں نئی کھلنے والی کونپلوں اور کلیوں کی بھینی بھینی خوشبو شامل ہو گئی ہے اس…
آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے کیا کچھ بدل گیا،قصبے شہر گلیاں گھر تو ایک طرف یار لوگوں کے طرز زندگی اور رویوں میں بھی ایک واضح بدلاؤ آ گیا،زمانہ بدلتا نہیں ہاں آگے ضرور بڑھتا ہے اور اس عمل میں ضرور تھوڑی بہت تھوڑ پھوڑ شکست و…