شام جب کھولے لفافہ درد کا
Byadmin

وقت سے پہلے بچوں نے چہرے پہ بڑھاپا اوڑھ لیا اب تو خیر زندگی بہت مصروف ہو گئی ہے اور یار لوگوں کو روز مرّہ کے کاموں نے ایسا جکڑ رکھا ہے کہ مل بیٹھنے کا چلن ہی ختم ہو گیا ہے، مصروفیت کا عفریت کسی کو اپنے چنگل سے آزاد ہی نہیں ہونے دیتا،…
ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا گزرتے وقت کے ساتھ روزمرہ زندگی میں جو نمایاں بدلاؤ آیاہے اس میں انسان کی سہولت کے لئے نت نئی سائنسی ایجادات کا بھی عمل دخل ہے ان سے نہ صرف لائف سٹائل بدل گیا ہے بلکہ انسان تن آسان اور سہولت پسند…
عشق میں کون سنے ہے کسی محتا ط کی بات اور اب خیر سے رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آخری آخری شب و روز ہیں اور دو دن میں عید الفطر کی مبار ک سلامت کا سماں ہو گا، عید کی خوشی میں ایک زیریں لہر اداسی کی بھی ہو گی اور وہ اداسی…
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گُم ہو گیا ہے اب کے جانے کیا ہوا کہ نومبر اپنے اوائل ہی سے دسمبر کی چال چلنے لگا تھا ایک دو معمول کی بارشیں ضرور ہوئیں جو ’کاتک‘ میں ہوتی ہیں اور ان بارشوں سے موسم میں ایک خوشگوار سی خنکی ضرور پیدا ہوتی ہے جس سے…
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں شہر اقتدار اسلام آباد کے باسیوں کے اعصاب بہت مضبوط ہیں یا شاید ہو گئے ہیں اور یا پھر صورت حال کی تمام تر کشیدگی اونچے ایوانوں اور چھوٹی کھڑکیوں کی حد تک ہی اعصاب شکن ہو چلی ہے، ”آنے والے چند ہفتے، چند دن یا…
س یہی بات ہے اچھی مرے ہر جائی کی اور اب ایک بار پھر اکٹھے ہونے پر پابندیاں لگنے لگی ہیں، میڈیا سے لے کر سرکاری احکامات تک ایک ہی کہانی سنا رہے ہیں کہ سردی بڑھتے ہی ’’کووڈ“ پھر سے انگڑائی لے کر بیدار ہو گیا ہے اور گزشتہ دو برسوں سے یہی ہو…